تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینکْتے" کے متعقلہ نتائج

چِھینکْتے

چھین٘کنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چِھینکْتے ناک کاٹْنا

چھوٹی چھوٹی بات پر بگڑنا یا سزا دینا

چِھینکْتے ناک کَٹنا

کام شروع کرتے ہی نقصان اٹھانا، ابتدا ہی خراب ہونا، چھوٹی چھوٹی بات پر سزا ملنا

چِھینکْتے چِھینکْتے ناک نَک چھکْنی کی جھاڑی بَن گَئی

بہت چھین٘کیں تا بڑ توڑ آئیں.

چِھینکْتے گَئے چھینکْتے آئے

(ہندو) بد شگونی کا برا ہی نتیجہ ہوتا ہے، جیسی بدشگونی سے گئے تھے، ویسے ہی پچھتائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینکْتے کے معانیدیکھیے

چِھینکْتے

chhii.nkte छींकते

وزن : 212

چِھینکْتے کے اردو معانی

  • چھین٘کنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینکْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینکْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words