تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینٹے لَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھینٹے لَڑْنا

دریا یا حوض کے کنارے بیٹھ کر دو شخصوں کا باہم اس طرح پانی اچھالنا کہ پانی ایک دوسرے کے اوپر پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینٹے لَڑْنا کے معانیدیکھیے

چِھینٹے لَڑْنا

chhii.nTe la.Dnaaछींटे लड़ना

محاورہ

دیکھیے: چِھینٹے چَلْنا

چِھینٹے لَڑْنا کے اردو معانی

  • دریا یا حوض کے کنارے بیٹھ کر دو شخصوں کا باہم اس طرح پانی اچھالنا کہ پانی ایک دوسرے کے اوپر پڑے

    مثال - کوئی تیر رہی ہے کوئی کمر کمر پانی میں کھڑی چھینٹے لڑ رہی ہے.

  • مدک یا چانڈو کے دم لگانا
  • طعنے دینا
  • سوال و جواب دو بدو کرنا، مقابلۂ باہمی کرنا

छींटे लड़ना के हिंदी अर्थ

  • नदी या हौज़ के किनारे बैठ कर दो व्यक्तियों का आपस में इस तरह पानी उछालना कि पानी एक दूसरे के ऊपर पड़े

    उदाहरण - कोई तैर रही है कोई कमर कमर पानी में खड़ी छींटे लड़ रही।

  • अफ़ीम या चांडु के कश लगाना
  • ताने देना, उलाहना देना
  • प्रश्न एवं उत्तर दूबदु करना, तर्क-वितर्क करना, आपस में मुकाबला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینٹے لَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینٹے لَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words