تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیپ کار" کے متعقلہ نتائج

چِھیپ کار

منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیپ کار کے معانیدیکھیے

چِھیپ کار

chhiip-kaarछीप-कार

دیکھیے: چِھیپی

چِھیپ کار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر

    مثال - خود چھاپ لیجئے یا کسی چھیپی (چھاپنے والے) سے چھپوا لیجئے. - کچھ مرد اور کچھ عورتیں اور بچے زخمی بھاگ بھاگ کر چاند پور پہونچے جو حلوائی، چھیپی . . . تھے.

  • یوپی اور راجستھان میں چھیپی سے رنگریز سمجھا جاتا ہے

छीप-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नक़्क़ाशीदार लकड़ी के टुकड़ों से कपड़े पर रंगीन बैल बूटे छापने वाला कारीगर, छींट तैयार करने वाला कारीगर

    उदाहरण - कुछ मर्द और कुछ औरतें और बच्चे ज़ख़्मी भाग भाग कर चाँद पूर पहुँचे जो हलवाई, छीपी...थे। - ख़ुद छाप लीजिए या किसी छीपी (छापने वाले) से छपवा लिजिए।

  • यूपी और राजस्थान में छीपी से रंगरेज़ समझा जाता है
  • मरहटवाड़े में दर्ज़ी को शिम्पी या छीपी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیپ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیپ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone