تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھِلْکا" کے متعقلہ نتائج

چھِلْکا

بکّل یا پوست جو پھل میوے یا اناج کے دانوں کے اوپر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھِلْکا کے معانیدیکھیے

چھِلْکا

chhilkaaछिलका

اصل: ہندی

وزن : 22

چھِلْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکّل یا پوست جو پھل میوے یا اناج کے دانوں کے اوپر ہوتا ہے
  • انڈے کا خول، انڈے کا اوپری حصہ
  • سفنا، فلس، کھیرا
  • زمین کا اوپری حصہ، پرت، سطح ارض
  • روٹی کا پرت جو ورق کی طرح باریک ہو، پاپڑ
  • پیڑی یا کھال جو باریک ٹکڑے ٹکڑے الگ ہو کر گرتی ہے، کھرنڈ، پیڑی
  • کان کے پردے کے اندر کی باریک جھلی جس کی خشکی کان کے درد کا باعث ہوتی ہے
  • پتائی کے رنگ وغیرہ کے پرت جو چھوٹے چھوتے تکڑے ہوکر جھرتے ہیں، پیڑی، تپڑ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhilkaa

Noun, Masculine

  • skin, peel, husk
  • scab
  • shell, crust, bark, rind
  • scale

छिलका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंडे का ख़ोल, अंडे का ऊपरी हिस्सा
  • वह आवरण जिसके अन्तर्गत फल का सार भाग रहता है
  • कान के पर्दे के अंदर की बारीक झिल्ली
  • पुताई के रंग वग़ैरा के परत जो छोटे छोटे टुकड़े होकर झरते हैं, पपड़ी, तपड़
  • कवच, सफ़ना, फ़लस, खीरा, छाल, चमड़ा
  • ज़मीन का ऊपरी हिस्सा या परत
  • रोटी का परत जो काग़ज़ की तरह बारीक हो, पापड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھِلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھِلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone