تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلَک" کے متعقلہ نتائج

چَھلَک

لبالب بھری ہوئی سیال رقیق چیز کا (اپنے ظرف سے باہر) گرنے کا عمل و کیفیت، رقیق چیزکا لبالب ہو کر بہنا، کناروں پر سے ابل پڑنا، پانی کا لبالب ہوکر بہنا

چَھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

چَھلَکْتا

لبالب، بھرا ہوا، لذیذ، اتنا بھرا ہوا کہ باہر گرنے یا ٹپکنے لگے، ایک چھلکتا ہوا جام

چَھلَکتا ہُوا

چَھلَک کے

چھلکنے کے بعد، لبریز ہو کر باہر گرنے کے ساتھ ، لبریز ہو کر

چَھلَک کَر

چھلکنے کے بعد، لبریز ہو کر باہر گرنے کے ساتھ ، لبریز ہو کر

پِیالَہ چَھلَک جانا

رک: پیالہ چھلک اُٹھنا ، حد سے باہر نکل جانا .

پِیالَہ چَھلَک اُٹھنا

کسی بات کی انتہا ہو جانا، خصوصاً صبر تحمل یا ضبط ہاتھ سے جاتا رہنا ، ناقابل برداشت ہو جانا .

مَیخَانہ چَھلَک جانا

شراب کی بہتات ہونا، مے خواروں کی ریل پیل ہونا

اِتْنا بَھرا کہ چَھلَک گَیا

حد سے زیادہ بددیانتی کی جو چھب نہ سکی ، بہت نفع لیا جس سے رسوائی ہوئی ، اس قدر چھیڑا یا ستایا کہ بگاڑ ہوگیا ، کسی بھی کام میں اتنی افراط کی جس کا انجام برا نکلا

خُون چَھلَک آنا

أخون کا پوست سے باہر نکل آنا۔ جب چٹکی لی خون چھلک آیا۔

نَین چَھلَک پَڑنا

آنکھ سے آنسو بہنا ، رو پڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلَک کے معانیدیکھیے

چَھلَک

chhalakछलक

اصل: ہندی

وزن : 12

چَھلَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لبالب بھری ہوئی سیال رقیق چیز کا (اپنے ظرف سے باہر) گرنے کا عمل و کیفیت، رقیق چیزکا لبالب ہو کر بہنا، کناروں پر سے ابل پڑنا، پانی کا لبالب ہوکر بہنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhalak

Noun, Feminine

  • overflow
  • running over, overflow, splashing

छलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी द्रव आदि का बरतन से बाहर गिरने की क्रिया या भाव
  • उमड़ने की क्रिया या भाव

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बकरा
  • रूपक का एक प्रकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words