تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِھنال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِھنال کے معانیدیکھیے
وزن : 121
موضوعات: فحش نسوانی یا عورت بازاری عوامی
چِھنال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فحش، بازاری فاحشہ، اوباش (عورت)، زانیہ، فحبہ، بد کار عورت
- بدذات، شری، ہوشیا، چالاک، عیارہ، مکارہ
- دھو کے باز، فریبی
- شہوت پرست؛ جھلہائی، جھلو
- شوخ، بے باک، بے حیا
شعر
قیامت آن ہے اس وقت میں ان پر نزاکت کی
دیکھو آئی ہیں دکھنے کس جھمک سیں یہ چھنال انکھیاں
English meaning of chhinaal
Noun, Feminine
- immoral or evil woman, woman of easy virtue, harlot
- deceiver, trickster
छिनाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- व्यभिचारिणी; कुलटा, जिसका संबंध बहुत से पर-पुरुषों से हो
- बदज़ात, शरीर, होशयार, चालाक, मक्कारा, बेहया, महिलाओं को दी जाने वाली एक प्रकार की गाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِھنال)
چِھنال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔