تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھنالا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھنالا کَرْنا

حرام کرنا، حرام کاری کرنا، زنا کاری کرنا، قحبہ پن کرنا

چِھنال کَرْنا

بدکارعورت سے تعلق قایم کرنا ، فاحشہ عورت سے نکاح کر لینا.

چھاپا کَرْنا

(کتاب) طبع کرنا ، چھپوانا .

چونچْلا کَرنا

شوخیاں دکھانا ، اٹکھیلیاں کرنا ، اٹھلانا ، شوخیاں کرنا ؛ پیار محبت کی باتیں کرنا.

چَہْلا کَرْنا

چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَمَک چالا کَرْنا

ناز و انداز یا شان و شوکت دکھانا ؛ ناز و انداز کی چال چلنا.

بن کٹنا پے چھنالا نہیں

جب تک دل آمادہ نہ ہو بدچلنی نہیں ہو سکتی

کونا کون چھانْنا

خوب تلاش کرنا ، ہر جگہ ڈھونڈنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھنالا کَرْنا کے معانیدیکھیے

چِھنالا کَرْنا

chhinaalaa karnaa•छिनाला करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِھنالا کَرْنا کے اردو معانی

  • حرام کرنا، حرام کاری کرنا، زنا کاری کرنا، قحبہ پن کرنا
  • قحبہ بننا، کسبی بننا

Urdu meaning of chhinaalaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haraam karnaa, haraamkaarii karnaa, zanaa kaarii karnaa, qahba pan karnaa
  • qahba banna, kasbii banna

English meaning of chhinaalaa karnaa

  • to commit fornication, to whore
  • to commit fornication
  • to whore

छिनाला करना के हिंदी अर्थ

  • हराम करना, व्यभीचार करना, अवैध संभोग करना, कसबी बनना, वेश्या बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھنالا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھنالا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone