تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھلَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھلَکْنا کے معانیدیکھیے
چُھلَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا
- (خوف یا کسی اور وجہ سے) تھوڑا سا پیشاب نکل جانا، پانی چھوڑنا
- (مجازً) امنڈنا، نمایاں ہونا
- ضبط سے باہر ہوجانا، بے قابو ہو جانا
- تھوڑی سی جاہ و حشت پر غرور کرنا، نخوت و غرور کے کلمات زبان پر لانا
English meaning of chhulaknaa
Intransitive verb
- overflow, run over, splash
- urinate (esp. involuntarily due to fear or disease)
- spill over
- become apparent
- become out of control
- have pride and vanity over newly earned wealth
छुलकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- छुलछुलाना
- थोड़ा-थोड़ा करके पानी आदि का छलकना या बहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھلَکْنا)
چُھلَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔