تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلَکْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

پَیمانَہ چَھلَکْنا

پیمانے سے کسی سیال چیز یا پانی کا لبریز ہوکر گر پڑنا

پانی چَھلَکْنا

برتن ، دریا ، یا نہر میں اس قدر پانی ہونا کہ کناروں سے نکل پڑے ؛ (مجازاً) آن٘سو نکلے پڑنا.

جام چَھلَکْنا

پیالہ کا لبالب بھرا ہونا .

شَراب چَھلَکْنا

شراب کے جام کا لبریز ہونا یا لبریز ہو کر شراب گرنا .

ساغَر چَھلَکْنا

جام کا پُر ہو کر کناروں پر سے بہنا ؛ مدتِ عمر کا ختم ہو جانا.

رَس چَھلَکْنا

جاذبیت یا دِلکشی ظاہر ہونا ، جوبن اُبھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلَکْنا کے معانیدیکھیے

چَھلَکْنا

chhalaknaaछलकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

چَھلَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا
  • (مجازً) امنڈنا، نمایاں ہونا
  • ضبط سے باہر ہوجانا، امنڈ آنا، بے قابو ہو جانا
  • تھوڑی سی جاہ و حشت پر غرور کرنا، نخوت و غرور کے کلمات زبان پر لانا

شعر

English meaning of chhalaknaa

Intransitive verb

  • overflow, run over, splash, spill over

छलकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी तरल पदार्थ का लबालब होकर गिरना या टपकना, किसी तरल पदार्थ का हिलने-डुलने के कारण किसी पात्र से उछलकर बाहर गिरना, उबल कर बाहर निकलना, लबरेज़ हो कर बहना, मुँह तक भरा होने के कारण पानी या किसी तरल पदार्थ का बरतन से बाहर गिरना या उछलना
  • (लाक्षणिक) उमँडना, नुमायाँ होना
  • नियंत्रण से बाहर हो जाना, उमँड आना, बेक़ाबू हो जाना
  • थोड़ी सी वैभव पर अहंकार करना, अभिमान एवं अहंकार के शब्द बोलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone