تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھپْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپْتا کے معانیدیکھیے
چُھپْتا کے اردو معانی
فعل متعلق
- چھپ کر، پوشیدہ طورپر (عموماً محرفہ شکل چھپتے) تراکیب میں مستعمل
شعر
چھپتا نہیں چھپانے سے عالم ابھار کا
آنچل کی تہہ سے دیکھ نمودار کیا ہوا
آنکھوں کے پوچھنے سے لگا آگ کا پتہ
یوں چہرہ پھیر لینے سے چھپتا نہیں دھواں
نگاہیں کاملوں پر پڑ ہی جاتی ہیں زمانے کی
کہیں چھپتا ہے اکبرؔ پھول پتوں میں نہاں ہو کر
English meaning of chhuptaa
Adverb
- hiding
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھپْتا)
چُھپْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔