تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا" کے متعقلہ نتائج

دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا

رازداں سے بھید نہیں چُھپتا، ماہرِ فن بات کو بھان٘پ لیتا ہے، ماہرین حقیقت کو پا لیتے ہیں

کَہِیں دائی سے پیٹ چُھپا ہے

۔ مثل۔ راز خاص لوگوں سے پوشیدہ نہیں رہتا۔

کَہِیں دائی سے پیٹ چُھْپتا ہے

خاص خاص لوگوں سے کوئی راز کی بات پوشیدہ نہیں رہ سکتی.

دائی سے پیٹ چُھپانا

ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

سُورَج دُھول ڈالْنے سے نَہِیں چُھپْتا

ظاہری بات کو کوئی چھپا نہیں سکتا .

خاک ڈالْنے سے چانْد نَہِیں چُھپْتا

رک : چان٘د پر خاک نہیں پڑتی .

چاند خاک ڈالْنے سے نَہِیں چُھپْتا

نیک آدمی پر الزام لگانے کا اثر نہیں ہوتا

بادْلا مَنڈھے سے نِیم نَہِیں چُھپْتا

بھیس بدلنے سے اصلیت نہیں بدلتی

بادْلَہ مَنڈھے سے نِیم نَہِیں چُھپْتا

بھیس بدلنے سے اصلیت نہیں بدلتی

ما کے پیٹ سے لے کر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی پیدا نہیں ہوتا (کم شوق کی توجّہ، دلچسپی اور حوصلہ افزائی کے لیے کہا جاتا ہے).

ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے

تُم تو جَب ماں کے پیٹ سے بھی نَہِیں نِکْلے ہوگے

اس موقع پر بولتے ہیں جب یہ جتلانا منظور ہو کہ یہ بہت پرانی بات ہے ، تمہارے پیدا ہونے سے پہلے کی بات ہے

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا کے معانیدیکھیے

دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا

daa.ii se peT nahii.n chhuptaaदाई से पेट नहीं छुपता

نیز - دائی کے آگے پیٹ نَہِیں چُھپْتا, دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپاتے

ضرب المثل

दाई से पेट नहीं छुपता के हिंदी अर्थ

  • विश्वास पात्र से भेद नहीं छुपता, पारखी बात को भाँप लेता है, विशेषज्ञ सत्य को पा लेते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words