تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھرْیاں" کے متعقلہ نتائج

چُھرْیاں

بند نہ ہونے والا لمبا چاقو، چھوٹا چھرا، چھوٹی تلوار

چُھرْیاں چَلْنا

جلنا ، گھٹنا ، خواہش پوری نہ ہونا.

چُھرْیاں کَٹاوَن ہو

انگ نہ لگے، جزو بدن نہ ہو، جس طرح چھری کاٹتی ہے اسی طرح ہمارا کھایا پیا تمہاری انتڑیاں کاٹے

چُھرِیاں کَٹاؤں پَڑنا

زہر مار کر جانا، نگلنا، چوری سے کھایا جانا

چُھریاں کَٹاری ڈالْنا

(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

جِگَر پَر چُھرْیاں چَلْنا

(کنایۃً) نہایت بے چین ہونا، بہت پریشان ہونا، ہونا،سخت رنج و غم ہونا،سخت اذیت گزرنا

دِل و جِگَر پر چُھرْیاں چَلانا

سخت رنج پہن٘چانا .

سِینے پَر چُھرْیاں چَلْنا

سخت اذیّت یا تکلیف پہن٘چنا .

دو چُھرْیاں ایک مَیان میں نَہیِں رَہْتِیں

مِیٹھی چُھرِیاں چَلنا

ظاہراً اچھی معلوم ہونا اور اثر برا ہونا ۔

کَلیجے میں چُھریاں مارْنا

طعن و تشنیع یا سخت زبانی سے رنج یا صدمہ پہنچانا

آج دوِ ہَتَّڑ کل جُوتْیاں پَرسوں چُھْریاں ہونگی

روز بروز فساد بڑھے گا

آواز میں چھریاں بھرنا

مؤثر اور دردناک آواز نکالنا

آواز میں چھریاں بھری ہونا

مؤثر اور دردناک آواز نکالنا

چِہْرَہ

چہرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھرْیاں کے معانیدیکھیے

چُھرْیاں

chhuriyaa.n•छुरियाँ

وزن : 112

دیکھیے: چُھری

  • Roman
  • Urdu

چُھرْیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • بند نہ ہونے والا لمبا چاقو، چھوٹا چھرا، چھوٹی تلوار
  • چُھری کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of chhuriyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • band na hone vaala lambaa chaaquu, chhoTaa chhuraa, chhoTii talvaar
  • chhurii kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of chhuriyaa.n

Noun, Feminine, Plural

  • knives, knife, kitchen knife, scalpel

छुरियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • छुरी
  • लंबे फलवाला एक प्रकार का चाकू, बंद ना होने वाला लंबा चाक़ू, छोटा छुरा, छोटी तलवार, काटने या चीरने आदि का एक छोटा औज़ार, चाकू, कमलतराश चाकू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھرْیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھرْیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone