تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھوئی" کے متعقلہ نتائج

چُھوئی

چھونا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چُھوئی مُوئی

ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رن٘گ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے انسان کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مرجھا جاتے ہیں، لاجونتی

چُھوئی مِٹّی

کھریا مٹی ؛ پنڈول.

چُھوئی چُھلَیّا

رک: چھلی چھلیا.

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

لَم چُھوئی

لمبوتری ، دراز ، بڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھوئی کے معانیدیکھیے

چُھوئی

chhuu.iiछूई

وزن : 22

چُھوئی کے اردو معانی

  • چھونا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

اسم، مؤنث

  • چاک، کھریا، کھریا مٹی، پنڈول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhuu.ii

  • Touched

Noun, Feminine

  • chalk

چُھوئی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone