تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُوئی" کے متعقلہ نتائج

تُوئی

(لفظاً) تو ہونا، (مراد) خودی، انانیت

توئی

شادی، بیاہ، طوئی، طوی

تِوَئی

(ہندو) عورت، استری.

طوئی

دعوت، ضیافت

تُوئی توئی

رک: توہی تو.

مَن و تُوئی

من و تو کی کیفیت ، دوئی ، امتیاز ، فرق ، تفاوت ۔

کاکا تُوئی

ایک سفید اور برا طوطا جس کے سر پر سرخ یا زرد کلغی ہوتی ہے .

مُرمُرے کی تُوئی

کپڑے پر لگائی جانے والی پتلی اور مڑی ہوئی ایک وضع کی بیل ۔

کاکا تُوئی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

تُوئِیں

رک: توہی.

زَری توئی

(زربافی) پیمک ، دھنک ، پاؤ اِن٘چ سے پون اِن٘چ تک چوڑی ہوتی ہے - عام طور سے معمولی قسم کی کلابتوں کے تانے اور ریشم کے بانے بن کر تیّار کی جاتی ہے

کَمَر توئی

انگرکھے کی چولی کے نیچے کے گھیر میں سلی ہوئی پٹی ، نیز رک : توئی .

تُوتی

تائی

تاپ، حرارت، ہلکا بخار.

توڑی

ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُوئی کے معانیدیکھیے

تُوئی

tuu.ii•तूई

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تُوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) تو ہونا، (مراد) خودی، انانیت
  • تیرا وجود، تیری ہستی
  • وہ مخصوص سنہری زربفت کی لیس جو بادشاہوں کے لئے مخصوص تھی
  • وہ کپڑا یا تہ جو کسی کپڑے کی کمی پورا کرنے کے لئے سلے ہوئے کپڑے کے الٹی طرف لگائی جائے
  • کپڑے پر بنی ہوئی بیل، فیتہ، کور، گوٹ جو کپڑے کے لحاظ سے مختلف قسم کی بنائی جاتی ہے اور دوپٹے وغیرہ کے کناروں پر لگائے جاتی ہے
  • ایک پرندے کا نام، نال
  • توہی (رک) کی تخفیف

شعر

Urdu meaning of tuu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) to honaa, (muraad) Khudii, anaaniiyat
  • teraa vajuud, terii hastii
  • vo maKhsuus sunahrii zarabfat kii lais jo baadshaaho.n ke li.e maKhsuus thii
  • vo kap.Daa ya taa jo kisii kap.De kii kamii puura karne ke li.e sule hu.e kap.De ke ulTii taraf lagaa.ii jaaye
  • kap.De par banii hu.ii bail, fiita, kaur, goT jo kap.De ke lihaaz se muKhtlif kism kii banaa.ii jaatii hai aur dopaTTe vaGaira ke kinaaro.n par lagaa.e jaatii hai
  • ek parinde ka naam, naal
  • tuuhii (ruk) kii taKhfiif

English meaning of tuu.ii

Noun, Feminine

  • thou,you-half of me and you of duality

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone