تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑھی" کے متعقلہ نتائج

چِڑھی

چڑیا، چڑی

چَڑھی

چڑھا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

چَڑَھیّا

رک : چڑھویّا.

چَڑھی ہونا

غرور کا نشہ ہونا، نشہ ہونا.

چَڑھی بارْگاہ

کامل عروج ؛ بہت بلند مرتبہ.

چَڑھی گَنگا نَہانا

بڑا کام کرنا، ہمت کرنا .

چَڑھی کَڑاہی تیل نَہ آیا تو پِھر کَب آئے گا

جب کام ہونے کے وقت نہ ہوا تو پھر کبھی نہیں ہو سکے گا

چَڑھی بارْگاہ اُتَرنا

عروج و مرتبہ ختم ہو جانا، زوال ہونا.

چَڑھی کَڑھائی تیل نَہ آیا تو کَب آئے گا

جب کام ہونے کے وقت نہ ہوا تو پھر کبھی نہیں ہو سکے گا

چَڑھی کَڑھائی تیل نَہ آیا تو پِھر کَب آئے گا

جب کام ہونے کے وقت نہ ہوا تو پھر کبھی نہیں ہو سکے گا

چَڑھی ہُوئی آنکھیں

خشمگیں آن٘کھیں، غصے کی نظر، قمر آلود نگاہ.

چَڑھی نَدّی اُتَرْنا

جوش کم ہونا.

چَڑھی اُتْری

(موسیقی) اوپر اور نیچے کا سُر، گانے میں آواز کا چڑھاؤ اور اتار

چَڑھی کھانا

کبوتر کا صیدی کے کبوتروں میں بار بار جانا

چَڑھی کُشْتی

(مرغ بازی) پہل کی لڑائی جس میں مرغ آگے بڑھ کر حریف پر حملے میں پہل کرے وار اس کو پیھے ہٹاتا چلا جائے

چَڑھی ڈاڑھی

سن٘وری ہوئ ڈاڑھی، کن٘گھی کر کے اوپر کی ہوئی ڈاڑھی.

چَڑھی کَنبَل

(مرغ بازی) حریف مرغ کے سر پر انی کی مار

چَڑھی جَوانی

رک : چڑھی جوانی.

چَڑھی گَنگا اُتَرْنا

بڑا کام کرنا.

چَڑَھیت

سوار، چڑھنے والا، سواری لینے والا

چَڑَھیتا

رک : چڑھیت.

مُنہ چَڑھی

گستاخ ، سرچڑھی ۔

آنکھیں چڑھی ہونا

نشہ، نیند، درد سر یا بخار کا خمار ہونا

ناک چَڑھی رَہنا

تیوری چڑھی رہنا، بدمزاج بنا رہنا

مَشْق چَڑھی ہونا

بہت مہارت ہونا ، کمال مہارت ہونا ۔

بان٘س چَڑھی گُڑ کھائے

بے حیائی اختیار کرے مطلب حاصل ہو

آنکھیں چڑھی ہوئی ہونا

نشہ، نیند، درد سر یا بخار کا خمار ہونا

اُڑْتی اُڑْتی طاق چڑھی

تصدیق ہوگئی افواہ ٹھیک تھی، کسی اڑتی خبر کا سچ بن جانا

ناک بَھویں چَڑھی رَہنا

غصے میں رہنا، ناراض رہنا

نِکلی ہونٹوں چَڑھی کوٹھوں

منھ سے بات نکلی اور مشہور ہوگئی

ہونْٹھوں نِکلی کوٹھوں چَڑھی

رک : ہونٹوں نکلی کوٹھوں چڑھی ۔

ہونٹوں نِکلی کوٹھوں چَڑھی

منھ سے بات نکلتے ہی مشہور ہو جاتی ہے ، بات کہتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے چپکے سے کہنے کے باوجود فوراً پھیل جاتی ہے ۔

بَڑھی چَڑھی

پڑھی کی تاکید

نَک چَڑھی

وہ لڑکی یا عورت جو غرور سے چیں بہ چیں رہے، بد دماغ، بدمزاج

اَدْھ چَڑھی

بندوق کے گھوڑے کا آدھا چڑھا ہونے کی حالت ؛ وہ بندوق جس کا گھوڑا آدھا چڑھا ہوا ہو

گھوڑ چَڑھی

رسالہ ، سواروں کی فوج ؛ بیاہ کے موقع پر دولھا کا گھوڑۓ پر سوار ہوکر دلہن کے گھر جانا .

گُھڑ چَڑھی

ایک ہندی رسم جس میں دولھا گھوڑے پر سوار ہوکر دلہن کے گھر جاتا ہے

مُنہ نِکلی کوٹھوں چَڑھی

رک : منھ سے نکلی پرائی ہوئی.

نکلی حَلَق سے چڑھی خَلَق سے

بات منہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتی ہے

ہونْٹوں سے نِکلی کوٹھوں چَڑھی

منہ سے بات نکلتے ہی مشہور ہو جاتی ہے ؛ رک : ہونٹوں نکلی کوٹھوں چڑھی۔

مُنہ سے نِکلی کوٹھوں چَڑھی

رک : منھ سے نکلی پرائی ہوئی ۔

ہونٹوں کی نِکلی کوٹھوں چَڑھی

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی ۔

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

مُنْھ نِکلی، کوٹھوں چَڑھی

۔ مثل۔ دیکھو مُنھ سے نکلی پرائی ہوئی۔

موری کی اِینْٹ چَوبارے چَڑھی

ادنیٰ کو اعلیٰ جگہ

زَبان سے نِکْلی اَنْبَر چَڑھی

بات مُنھ سے نِکلی اور مشہور ہوئی

بانس چَڑھی تو اَب گُھونگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

چراغ میں بتی پڑی اللہ رکھی تخت چڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

نَٹنی بانْس چَڑھی تو اب گُھونْگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑھی کے معانیدیکھیے

چِڑھی

chi.Dhiiचिढ़ी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چِڑھی کے اردو معانی

  • چڑیا، چڑی

Urdu meaning of chi.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • chi.Diyaa, chi.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone