تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

(گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

کانی چِڑِیا بھی نَہ ہونا

یکسر سنسان اور ویران ہونا ، غیرآباد ہونا ، جگہ کا بالکل خالی ہونا.

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے

مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

chi.Diyaa kaa bachcha bhii na honaaचिड़िया का बच्चा भी न होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا کے اردو معانی

  • (گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

चिड़िया का बच्चा भी न होना के हिंदी अर्थ

  • (घर में) कोई भी वयक्ति न होना, किसी वयक्ति का उपस्थित न होना या शेष न बचना, नाम मात्र को भी किसी का न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

(گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

کانی چِڑِیا بھی نَہ ہونا

یکسر سنسان اور ویران ہونا ، غیرآباد ہونا ، جگہ کا بالکل خالی ہونا.

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے

مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone