تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیکھ" کے متعقلہ نتائج

چِیخ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے‏، زور دار آواز، چلّاہٹ

چِیخْنا

بلند آواز سے پکارنا، شوروغل کرنا، واویلا کرنا

چِیخ مار

بگلے کی طرح کا ایک آبی پرندہ جس کی گردن بہت اون٘چی ہوتی ہے اور جب بولتا ہے تو یوں لگتا ہے جیسے چیخ مار رہا ہے .

چِیخ چاخ

رک : چیخ (و) پُکار .

چِیخ اُٹھنا

جھّلا جانا ، مشتعل ہو جانا .

چِیخ پُکار

بلند پُرجوش آوازیں، ہاوہو، شوروغوغا

چِیخ مَچانا

شور کرنا ، ہن٘گامہ برپا کرنا ، گھر سر پر اُٹھانا .

چِیخْ مارنا

درد سے زور کی آواز نکالنا

چِیخَم چاخ

رک : چیخ پکار (معنی نمبر ۱).

چِیخْنا چِلّانا

رک : چیخنا .

چِیخَم چاخ دھار

شور ، ہن٘گامہ ، رولا ، غل غپاڑہ .

چِیخَم چاخ دھاڑ

شور ، ہن٘گامہ ، رولا ، غل غپاڑہ .

چِیخَم چاخ مَچانا

شور و غل مچانا، دھوم دھام مچانا

چِیخَم چاخ مَچنا

شور و غل پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیکھ کے معانیدیکھیے

چِیکھ

chiikhचीख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

چِیکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زور دار آواز جو رنج و غم درد و کرب یا خوف وغیرہ کی حالت میں نکلے زور دار آواز، چلاہٹ

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کو اس کا ذائقہ جاننے کے لیے تھوڑی مقدار میں کھانا یا پینا، اصل لفظ چھیکنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چِیخ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے‏، زور دار آواز، چلّاہٹ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chiikh

Noun, Feminine

  • scream, screech, shriek, squeal, cry, shout, howl

Noun, Feminine

  • taste, delight, delectation

चीख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तेज आवाज जो पीड़ा, भय और क्रोध की स्थिति में निकलती है, चिल्लाहट, हृदय-विदारक चीत्कार
  • तेज़ और कर्कश आवाज़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज को उसका स्वाद जानने के लिए थोडी़ मात्रा में खाना या पीना, स्वाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone