تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیکھ" کے متعقلہ نتائج

تِیکھ

چھپریا کھپریل کے دو مخالف سمتوں کے پلَوں کا بغلی جوڑ، جو نیچے کو دبا ہوا نالی سی بناتا ہے

تِیکھو

رک : تیکھا.

تِیکھے

تیکھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تِیکھی

تیکھا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

تِیکھا

ٹیڑھا، ترچھا، تیز، خشم آلود، چڑچڑا، دل خراش، تیز و تند (مزاج وغیرہ کے ساتھ)

تِیکھی ہونا

ناراض ہونا، خفا ہونا، بگڑنا

تِیکھا ہونا

غضبناک ہونا، خشمگیں ہونا

تِیکھی نِگاہ

رک : تیکھا معنی نمبر ۴ ، رک : تیکھی نظر.

تِیکھا پَن

شوخی، تیکھا سے اسم کیفیت

تِیکھی نَظَر

ٹیڑھی نگاہ ، ترچھی نظر، تیکھی چتون

تِیکھی بھال

(نباتیات ، حیوانیات) ستاری نما ، ستاری کی شکل کا ، انگ : Subulate.

تِیکھے تِیوَر

کڑے تیور ، بدلی ہوئی نظر.

تِیکھے نُقُوش

رک : تیکھا معنی نمبر ۳ ، دلکش خدو خال.

تِیکھی چِتْوَن

رک : تیکھا معنی نمبر ۴ ، ٹیڑھی نگاہ ، ترچھی نظر.

تِیکھی چِتْوَن کَرْنا

ٹیڑھی نظر سے دیکھا ، ناگواری یا غصے کا اظہار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیکھ کے معانیدیکھیے

تِیکھ

tiikhतीख

وزن : 21

تِیکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھپریا کھپریل کے دو مخالف سمتوں کے پلَوں کا بغلی جوڑ، جو نیچے کو دبا ہوا نالی سی بناتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تِیخ

(معماری) رینّچ، تر چھاپن، کلی نما ٹکڑا، اراضی جو نقشه عمارت سے خارج ہو، بد گُنیا.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

तीख के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = तीखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone