تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیخ" کے متعقلہ نتائج

چِیخ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے‏، زور دار آواز، چلّاہٹ

چِیخْنا

بلند آواز سے پکارنا، شوروغل کرنا، واویلا کرنا

چِیخ مار

بگلے کی طرح کا ایک آبی پرندہ جس کی گردن بہت اون٘چی ہوتی ہے اور جب بولتا ہے تو یوں لگتا ہے جیسے چیخ مار رہا ہے .

چِیخ چاخ

رک : چیخ (و) پُکار .

چِیخ اُٹھنا

جھّلا جانا ، مشتعل ہو جانا .

چِیخ پُکار

بلند پُرجوش آوازیں، ہاوہو، شوروغوغا

چِیخ مَچانا

شور کرنا ، ہن٘گامہ برپا کرنا ، گھر سر پر اُٹھانا .

چِیخْ مارنا

درد سے زور کی آواز نکالنا

چِیخَم چاخ

رک : چیخ پکار (معنی نمبر ۱).

چِیخْنا چِلّانا

رک : چیخنا .

چِیخَم چاخ دھار

شور ، ہن٘گامہ ، رولا ، غل غپاڑہ .

چِیخَم چاخ دھاڑ

شور ، ہن٘گامہ ، رولا ، غل غپاڑہ .

چِیخَم چاخ مَچانا

شور و غل مچانا، دھوم دھام مچانا

چِیخَم چاخ مَچنا

شور و غل پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیخ کے معانیدیکھیے

چِیخ

chiiKHचीख़

اصل: ہندی

وزن : 21

چِیخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے‏، زور دار آواز، چلّاہٹ
  • پرندوں کا بچہ جس کے اڑنے کے پر نہ نکلے ہوں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چِیکھ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کرب یا خوف وغیرہ کی حالت میں نکلے زور دار آواز، چلاہٹ

شعر

English meaning of chiiKH

Noun, Feminine

  • scream, screech, shriek, squeal
  • little bird

चीख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शोर, डर जाने पर निकलने वाली आवाज़,तीन और कर्णकटु ध्वनि, जैसे-इंजन की चीख,ज़ोरदार आवाज़ जो रंज-ओ-ग़म दर्द-ओ-क़ुरब या ख़ौफ़ की हालत में निकले ज़ोरदार आवाज़, चिल्लाहट,
  • भय अथवा अधिक पीड़ा या व्यथा के कारण निकलनेवाली उच्च या तीव्र ध्वनि या शब्द, जैसे-बच्चे की चीख निकल गई मुहा०-चीख मारना कष्ट या पीड़ा के समय जोर से चिल्लाना
  • परिन्दों का बच्चा जिस के उड़ने के पर ना निकले हूँ

چِیخ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words