تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیتل" کے متعقلہ نتائج

چِیتل

بارہ سن٘گھے کی ایک قسم رن٘گ بھورا یا زرد اور جسم پر چھوٹے چھوٹے سفید گل، بارہ سن٘گھے کی دوسری انواع کی نسبت چھوٹا، قد ایک گز سے زائد نہیں ہوتا

چِیتْلا

کبوتروں کی ایک نسل کا نام جس پر چتیاں پڑی ہوئی ہوتی ہیں .

چِتْیَل

رک : چتنی (۱) معنی نمبر ۲ سان٘پ کی ایک قسم .

چَتُل

स्थापन करनेवाला

چِتَل

چیتل

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چِیل

عقاب، ایک بڑا شکاری پرند، گدھ

چِیتَہ

رک : چیتا .

چَیتی

چیت کے مہینے کی فصل، موسم بہار کی فصل، ربیع کی فصل

چیتے

چیتا

ذہن، حافظہ، یاد، فہم، عقل، سمجھ بوجھ اور خیال

چَیتا

دولھا کے شادی کے لباس کے ساتھ حسب توفیق سنہری یا روپیلی کامدار تھیلی جو جامہ اور پٹکے کا جزو ہے .

چِیت

ذکر اذکار ، یاد ، خبرداری ، ادراک ، ہوش ؛ چوکسی ، احتیاط ؛ خیال ، دھیان اور سوچ

چَوتالی

(دُھنائی) نہایت صاف کی ہوئی روئی جس کا تین چوتھائی حصہ بیج اور صفائی میں نکل گیا ہو

چِتْھلا

رک: چِتلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیتل کے معانیدیکھیے

چِیتل

chiital•चीतल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِیتل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارہ سن٘گھے کی ایک قسم رن٘گ بھورا یا زرد اور جسم پر چھوٹے چھوٹے سفید گل، بارہ سن٘گھے کی دوسری انواع کی نسبت چھوٹا، قد ایک گز سے زائد نہیں ہوتا
  • ایک طرح کے سان٘پ کا نام جو ایک گز لمبا، آدمی کی کلائی کے برابر موٹا، سیاہ سیاہ گول چتیاں اس کے جسم پر ہوتی ہیں اور اس کے پھن نہیں ہوتا
  • ایک سکہ جو اسلامی عہد میں رائج رہا، دام کا پچیسواں حصہ
  • ایک پیمانہ جو اکبری عہد میں رائج تھا

صفت

  • چتیوں والے جانور، چیتا، ابلق، چتکبرا، داغدار، گلدار

شعر

Urdu meaning of chiital

  • Roman
  • Urdu

  • baarah singhe kii ek qism rang bhuura ya zard aur jism par chhoTe chhoTe safaid gul, baarah singhe kii duusrii anvaa kii nisbat chhoTaa, qad ek gaz se zaa.id nahii.n hotaa
  • ek tarah ke saamp ka naam jo ek gaz lambaa, aadamii kii kalaa.ii ke baraabar moTaa, syaah syaah gol chittiyaa.n is ke jism par hotii hai.n aur is ke phan nahii.n hotaa
  • ek sikka jo islaamii ahd me.n raa.ij rahaa, daam ka pachchiisvaa.n hissaa
  • ek paimaana jo akbarii ahd me.n raa.ij tha
  • chittiyo.n vaale jaanvar, chiitaa, iblaq, chitkabraa, daagadaar, gildaar

English meaning of chiital

Noun, Masculine

  • chital
  • large spotted snake

Adjective

  • spotted, speckled, axis or spotted deer
  • Spotted-Leopard, any spotted animal

चीतल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का चित्तीदार बड़ा साँप या छोटा अजगर जो खरगोश, बिल्ली आदि छोटे जंतुओं पर निर्वाह करता है
  • एक प्रकार का बारहसिंघा जिसका चमड़ा चित्तीदार और बहुत सुन्दर होता है। यह जलाशयों के पास झुंड में रहता है और मांस के लिए इसका शिकार किया जाता है
  • वह प्रसिद्ध हिरन या बारहसिंघा; जिसकी खाल पर सफ़ेद चित्तियाँ होती हैं
  • चित्तीदार अजगर साँप
  • एक पुराना सिक्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیتل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیتل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone