تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیتْنا" کے متعقلہ نتائج

چِیتْنا

چتیاں ڈالنا ، زیور یا برتن پر آہنی قلم کی نوک سے گود کر نقش و نگار بنانا ؛ تصویر کھین٘چنا ؛ رن٘گنا .

تان٘با دیکھے چِیتْنا ، مُکھ دیکھے بیوہار

انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا من٘ہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیتْنا کے معانیدیکھیے

چِیتْنا

chiitnaaचीतना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

چِیتْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چتیاں ڈالنا ، زیور یا برتن پر آہنی قلم کی نوک سے گود کر نقش و نگار بنانا ؛ تصویر کھین٘چنا ؛ رن٘گنا .
  • کاغذ کو خوب لپیٹنا ، بہت سا لکھ کر کاغذ سیاہ کر دینا ، کاغذ بھرنا ، لتھیڑنا .
  • سوچنا ، خواہش کرنا ، چاہنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone