تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیتْنا" کے متعقلہ نتائج

جِیتْنا

فتح کرنا، کامیابی حاصل کرنا، بازی لے جانا، قابو پانا

مُہِم جِیتْنا

مہم سر کرنا ، کامیابی حاصل کرنا ، فتح حاصل کرنا ۔

مَعْرَکَہ جِیتْنا

مقابلہ میں فتح حاصل کرنا، لڑائی میں غالب آنا

بازی جِیتْنا

بازی پانا، شرط جیتنا، کامیاب ہونا

شَرْط جِیتْنا

بازی جیتنا ، بدی ہوئی شرط کی رقم حاصل کرنا .

پالا جِیتْنا

کبڈی میں فریق مخالف کے تمام کھلاڑیوں کو پالے کے باہر کرکے بازی جیت لینا ؛ مقابل کو شکست دینا ، کامیاب ہونا.

پالی جِیتْنا

مقابلہ میں کامیاب ہونا، فتحیاب ہونا

جَگ جِیتْنا

دنیا کو فتح کر لینا ،غالب آنا ۔

اَکھاڑا جِیتْنا

ماہر فن حریف یا حرفوں کو شکست دینا (خواہ وہ کسی فن کے ہوں)

مورْچا جِیتْنا

۔مورچہ لینا۔ لڑائی فتح کرنا۔

سَٹ جِیتْنا

بازی میں کامیاب ہونا .

گَڈھ جِیتْنا

ازالۂ بکر کرنا.

گَڑھ جِیتْنا

قلعہ فتح کرنا، مہم فتح کرنا یا کسی مشکل یا مصیبت سے رہائی پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیتْنا کے معانیدیکھیے

جِیتْنا

jiitnaaजीतना

وزن : 212

جِیتْنا کے اردو معانی

فعل

  • فتح کرنا، کامیابی حاصل کرنا، بازی لے جانا، قابو پانا
  • غالب آجانا

شعر

English meaning of jiitnaa

Verb

  • to win
  • win conquer, be victorious overcome

جِیتْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words