تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکنیا" کے متعقلہ نتائج

چِکنیا

بان٘کا، چھیل چھبیلا

چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ

شوقین آدمی غربت میں بھی شوقینی سے باز نہیں آتا

چِکنیاں فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ

چَھیل چِکَنیا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

نَیا چکَنیا اَرَنڈی کی پُھلیل

نیا شوقین فضول کام کرتا ہے

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چِکْنا

۱. جس میں تیل یا چکنائی وغیرہ زیادہ ہو، روغنی، تیلیا ؛مرغْن.

چِکْنی

چکنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

چَکْنا

چکھنا

چِکَّنی

چھالیا، سُپاری .

چِکْنائی

(گوشت کی) چربی

چِکْنئی

چکنا بنانے کا عمل .

چِکنا کَرنا

تیل لگانا، چکنائی لگانا، صاف کرنا، پالش کرنا

چِکنی ڈلی

ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں ابالی ہوئی چھالیہ، سیاہ سپاری جو شاہان اودھ کے زمانے سے پان کے لوازمات میں شامل ہے، لکھنؤ کی بطور خاص مشہور تھی

چِکنی جورُو

A slippery wife, an unfaithful wife

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکنیا کے معانیدیکھیے

چِکنیا

chikanyaa•चिकनया

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چِکنیا کے اردو معانی

صفت

  • بان٘کا، چھیل چھبیلا

Urdu meaning of chikanyaa

  • Roman
  • Urdu

  • baankaa, chhail chhabiilaa

English meaning of chikanyaa

Adjective

  • smooth, sleek, spruce, foppish

Noun, Masculine

  • fop, spark, beau, dandy, swell

चिकनया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाँका, छैल छबीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکنیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکنیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone