تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکَّنی" کے متعقلہ نتائج

چِکَّنی

چھالیا، سُپاری .

چِکْنی

چکنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

چِکْنی بات

(عموماً جمع مستعمل) خوشامدانہ بات، دلفریب بات ، میٹھی بات .

چِکْنی چھالِیا

رک : چکنی ڈلی .

چِکْنی چھالِیَہ

رک : چکنی ڈلی .

چِکنی ڈلی

ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں ابالی ہوئی چھالیہ، سیاہ سپاری جو شاہان اودھ کے زمانے سے پان کے لوازمات میں شامل ہے، لکھنؤ کی بطور خاص مشہور تھی

چِکنی جورُو

A slippery wife, an unfaithful wife

چِکْنی سُپاری

ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں اُبالی ہوئی چھالیہ

چِکْنی چُپْڑی بات

رک : چکنی بات (عموماً جمع : باتوں ، باتیں مستعمل) .

چِکنی چُپڑی باتیں بَنانا

wheedle, flatter, coax, cajole

چِکنی باتیں جِن پَتیاؤ

چاپلوسی کی باتوں پر اعتبار نہ کرو، میٹھی باتوں میں مت آؤ

چِکْنی چِکْنی بات

رک : چکنی بات .

چِکْنی چُپْڑی باتیں

smooth or glib talk, wheedling or cajoling talk, smooth or consoling words or talk, flattering words

چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا

میٹھی باتوں سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، خالی باتوں سے کام نہیں چلتا، صرف باتوں سے گزرا نہیں ہو سکتا، عمل کے بغیر قول بیکار ہے

چِکنی چُپڑی باتیں کَرنا

To wheedle, to flatter, to use oily tongue

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکَّنی کے معانیدیکھیے

چِکَّنی

chikkanii•चिक्कनी

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِکَّنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھالیا، سُپاری .

Urdu meaning of chikkanii

  • Roman
  • Urdu

  • chhaaliiyaa, supaarii

चिक्कनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छालिया, सुपारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکَّنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکَّنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone