تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلّا" کے متعقلہ نتائج

ڈار

شاخ، ٹہنی، ڈالی

دار

بڑا راستہ، شاہراہ

dear

چاہِیتا

دار باز

بازی گر جو بان٘س اور رسَی پر چڑھتا ہے، نٹ، بازی گر، شعبدہ باز، فریبی، مکار، دھوکے باز

دار کَش

سولی پر چڑھانے والا، پھانسی دینے والا، جلّاد

دار بان

رک : دربارن .

دارائی

دارا (بادشاہ) سے نِسبت رکھنے والا

دار چوب

دار دینا

پھان٘سی دینا ، سزاے موت دینا .

ڈَر

خوف، خطرہ، اندیشہ، دہشت

ڈارا

کپڑے سُکھانے کے لئے بندھی ہوئی رسّی یا بانْس ، ارگنی (الگنی)

ڈاری

ڈارھی

دار بَسْت

بانس یا لکڑی کا بنا ہوا ٹھاٹھر جس پر انگور کی بیل چڑھتی اور پھیلتی ہے

دار کَشی

دار کش (رک) کا اِسم کیفیت ، پھان٘سی .

دارا

بادشاہ، سلطان، مالک، حاکم

دارو

دوا، عِلاج، تدبیر

داری

(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)

دار بانی

رک : دربانی .

دَر

دروازہ، پھاٹک

دار چوبَہ

دار ہند ، آنبہ ہلدی .

دار مَدار

دار و مدار

ڈار کی ڈار

غول کے غول.

دارالاماں

دار فِلْفِل

لَمبی مرچ لاط : Lapsicuma Frutescene .

دار اِمارَہ

رکَ : دارُالْامارت .

دار و گِیر

گرفت، پکڑ دھکڑ، گرفتاری، مواخذہ

دار چِکْنَہ

رک : داراشکنہ .

دارْداں

پود ، چھوٹے پودے .

دارُ العِشْق

پیار و محبت کی جگہ، دوستی کی جگہ

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دارُ العِوَض

بدلہ مِلنے کی جگہ، جزا و سزا کی جگہ، درالجزا

دار جَلّاد

دارُ العَیش

عیش و آرام کی جگہ، (مجازاً) جنّت

ڈارْنا

ڈالنا

دارُالْکُفْر

کُفر کا مرکز ؛ بے دِینی کا گھر ؛ مُجسَم کُفر .

دارَین دار

دربدر ، آوارہ .

داروغائی

داروغہ کا عہدہ، منصب یا منصبی فرض

دار مِحراب

۔ فوراً ، اُسی وقت ، رُکے بغیر ، لمحہ بھر میں ، تیزی سے ، بے تحاشا

دار چِکْنا

رک : داراشکنہ .

دارُ الْبَقا

مرنے کے بعد ہمیشہ رہنے کی جگہ، دار آخرت

دارُ العَہْد

امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں انسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے

دارُ العِلْم

دارالْعُلوم، مدرسہ، اسکول، کالج، یونیورسٹی

دارلو

ایک بدبُو دار لکڑی .

دارگو

جنوبی ہندوستان میں پیدا ہونے والا ایک درخت .

دارُ الاَمْن

امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں اِنسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

دارُ الْجَزَا

وہ جگہ جہاں بُرائی یا بھلائی کی جزا ملے، اگلا جہاں، عالم مکافات

دارُالْقَیات

بہشت کے ایک طبقے کا نام .

دارُ المَرَض

بِیماری کا گھر

دارُ الْمَرَض

بِیماری کا گھر .

دارِ سَقْر

رک : دارِ باقی .

دارُالْقَصاص

بدلہ لینے کی جگہ ؛ اِنتقام لینے کی جگہ .

دارُ العَوام

پارلیمنٹ کا ایوانِ زیریں

دارِ بَقا

رک : دارُالْبقا .

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دار و رَسَن

سولی، پھانسی

دارُ الْاِقامَہ

طلبا کے رہنے کی جگہ، ٹھہرنے کی جگہ، ہاسٹل، ہوٹل، سرائے

دارُ الْاَدَب

وہ جگہ جہاں ادب سکھایا جائے، علم و ہنر کی مجلس

دارُالْقَوارِیر

بوتلوں میں شراب بھرنے کی جگہ، کارخانۂ آبکاری

دارُ العَدَم

وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد آدمی جاتا ہے، عالم برزخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلّا کے معانیدیکھیے

چِلّا

chillaaचिल्ला

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: زربافی

چِلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میدے یا آٹے میں شکر ملا کر خمیر کر کے گھی میں تلی ہوئی ٹکیا، پوڑا
  • (زربافی) دھوک کے تکلے پر ریشم کے تار کی لپیٹ جس سے کایگر کی ہتھیلی تکلے کی رگڑ سے بچی رہتی ہے
  • نمک مرچ لگا کر یا پھینٹ کر ٹکیا کی شکل میں تلا ہوا انڈا
  • چالیس دن کی مدّت، چالیس دن کا عرصہ، چالیس دن کی گوشہ نشینی اور وظیفہ خوانی
  • وہ چمڑے یا لکڑی کا چَھلّا جو چکام کی تانت کے اس سرے پر لگا ہوتا ہے جو کمان سے بندھا نہیں ہوتا اور جس کو کمان کے گوشے پر چڑھاتے ہیں
  • آواز، چیخ، پکار
  • وہ کلابتونی بنا ہوا سرا جو پگڑی کے اول و آخر میں ہوتا ہے
  • کلاوہ یا ڈورا، جو حصول مطلب کے واسطے کسی ولی اللہ کے مزار یا مقدس درخت یا عَلَم و تعزیہ وغیرہ پر عوام باندھا کرتے ہیں
  • سخت جاڑا (جو بیس دن پوس اور بیس دن ماگھ میں ہوتا ہے)
  • ایک جنگلی پیڑ

شعر

English meaning of chillaa

Noun, Masculine

  • a kind of fried egg
  • fried leavened bread
  • gold thread in the border of a turban
  • period of forty days after childbirth
  • period of forty days spent in secluded place for prayers and worship or in white or black magical rituals and rites, etc.
  • place where a hermit or saint has lived and prayed for forty days
  • string of a bow
  • hue and cry, sound, scream, shout
  • thread or string tied as a vow or charm on a tomb or shrine or on a tree
  • a wild tree

चिल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चालीस दिनों का काल
  • धनुष की डोरी, प्रत्यंचा
  • चने, मूँग आदि की घी या तेल लगाकर सेकी गई रोटी, उलटा, चीला
  • चालीस दिनों का व्रत, अनुष्ठान
  • एक प्रकार का जंगली पेड़
  • पगड़ी का सिरा जिसपर कलाबत्तू का काम हुआ हो

چِلّا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone