تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داری" کے متعقلہ نتائج

داری

(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)

داری جار

لونڈی بچّہ

دارِینَہ

کُہن سال، تجربہ کار شخص

دارَین دار

دربدر ، آوارہ .

دَہْری

فطرت پسند، نیچری دنیا پرست، بے دین، لامذہب، جسکا کوئی دین ایمان نہ ہو

دُہْری

۱. دو طرح کی (دُہرا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل )

دارَین

دونوں عالم، دونوں جہان، دُنیا و آخرت

دُہری بات

دُہْری دُہْری

دو جوڑ ، اندازے سے زیادہ ، دُگنی ، ڈبل

دُہْری پِیٹْھ کَرْنا

کمر دُوہری کرنا ، جُھکنا ؛ (مجازاً) بہت زیادہ محنت کرنا

دُہْری عِمارَت

دو منزلہ عمارت ، بالا خانہ دار عمارت

دَہْرِیَّت

منکرِ خدا ہونا، الحاد، دنیا پرستی

دَہْرِیَہ پَن

لا دینیت.

دُہْری مَعِیَّت

دو کا ساتھ ، دو کی رِفاقت.

دَہْرِیا

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دُہْرِیا

رک : دوہرا ستارہ

دَہْرِیَہ

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیات

دہریہ پن کی باتیں ، لادینی خیالات

دُہْری تِہْری چوٹ کی بَنْدُوق

(اسلحہ) دونالی بندوق میں ذیلی چھرّے کے خانہ والی بندوق.

دُہْری شَخْصِیَّت

وہ شخص جو دو طرح کے روپ رکھتا ہو، جسکا ظاہر کچھ ہو باطن کچھ

دُہْری شَخْصِیَت کا مَرْض

رِشْتِہ داری

قرابت، ناتا، تعلق

سَرْمایَہ داری

دولت مندی، تموّل، امارت، ثروت

تابِعْ داری

اطاعت، فرماں برداری، پابندی، بات ماننا

پَہْرے داری

نگہبانی، پاسبانی، حفاظت

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

عُہ٘دَہ داری

منصب ، عہدہ ، درجہ.

دُن٘بالَہ داری

آنکھوں میں کاجل یا سرمہ کھین٘چ کر لگانے کا عمل .

جَں٘بَہ داری

طرفداری ، حمایت .

ذمہ داری

کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو

مایَہ داری

دولت مندی، مال دار ہونا، مالا مال ہونا

پَہْلُو داری

پہلو دار (رک) کی کیفیت و حالت.

نِگاہ داری

نگہبانی، محافظت، نگہداری، نظررکھنے کا عمل

پَرْدَہ داری

راز داری، پوشیدگی، عیب پوشی، دربانی

پَہْرا داری

پہرا دار (رک) سے متعلق ، پہریدار کی خدمت.

جَہان داری

بادشاہت، حکمرانی، حکومت

نِگَہ داری

نگہبانی، محافظت، حفاظت، نگرانی

مِہمان داری

مہمانوں کی آؤبھگت، خاطر تواضع، مہمان نوازی، دعوت، ضیافت

نامَہ داری

نامہ دار کا کام یا پیشہ ، خط لانے لے جانے کا کام ، نامہ بری

جامَہ داری

جامہ دار کا کام، کپڑوی وغیرہ کی حفاظت

تَہ داری

پہلو داری، دقت، مشکل، پیچیدگی.

ناتَہ داری

رشتہ داری ، قرابت ، خویش ہونا ۔

اِجارَہْ داری

ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو

طِلایَہ داری

طلایہ دار (رک) کا اسمِ کیفیت ، طلایہ کا کام.

کِرایَہ داری

کرائے پر رہنا

بَلوتَہ داری

جو بلوتہ (رک) کے طور پر دیا جائے یا ملے.

کُلَہ داری

بادشاہی ؛ تاجداری.

دایِرَہ داری

خانقاہ کی محافظت.

مُہر داری

مہردار (رک) کا کام یا عہدہ ۔

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

پُخْتَہ داری

(زمینداری) دوامی ، مستقل ، جو عارضی نہ ہو.

رِسالَہ داری

جَلْسَہ داری

دوستوں میں اٹھنا بیٹھنا ، محفل آرائی ، یار باشی ۔

حَوصَلَہ داری

ہمّت ، جرأت ، حوصلہ مندی.

صُوبَہ داری

صوبہ دار کا عہدہ یا کام، گورنری، ایک فوجی عہدہ

سِپَہ داری

سِپہ دار ہونا ، سپاہی یا سِپہ سالار کا کام یا منصب

ہَوا داری

ہوا دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، کھلا ہونے کی حالت ، فراخی ، کشادگی ، کھلاپن

آئِینہ داری

آئینہ دکحانے کی خدمت، خدمت گاری، اطاعت

گَواہ داری

گواہ کا بیان ، شہادت ، گواہی .

مَحَلَّہ داری

محلہ دار ہونا، ایک محلے کے رہنے والوں کا باہمی تعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں داری کے معانیدیکھیے

داری

daariiदारी

وزن : 22

داری کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث، لاحقہ

  • (دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)
  • (قدیم) زن فاحشہ، طوائف، قحبہ
  • پیر کے تلووں کے سروں میں ہونے والا ایک مرض جس میں پیر کے تلووں کا چمڑا سخت ہو کر جگہ جگہ پھٹ جاتا ہے، کھروا

سنسکرت - اسم، مذکر

  • وہ شخص جس سے ایک سے زیادہ عورتیں زوج میں ہوں، شوہر

فارسی - اسم، مؤنث، لاحقہ

  • لاحقِہ، مُرَکّبات میں جُزوِ آخر کے طور پر مُستعمل، اِس سے مِلکیت تسلّط یا قبضہ کے معنی سمجھے جاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daarii

Sanskrit - Noun, Feminine, Suffix

  • woman captured in battle, woman enslaved in battle loose woman, a female slave taken in war, slave girl
  • ( Ancient) harlot, strumpet, bastard (often used by women )
  • a kind of soles of feet disease

Sanskrit - Noun, Masculine

  • the person who wives more than one, husband

Persian - Noun, Feminine, Suffix

दारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • ( दारिका) वह लौंडी जिसे लड़ाई में जीतकर लाया गया हो, दासी, लौंडी, (प्रायः हिंदू औरतें घृणा के तौर पर कहती हैं )
  • ( प्राचीन) कुलटा, वैश्या, रंडी
  • एक क्षुद्र रोग, जिसमें पैर के तलवे का चमड़ा कड़ा हो जाता है और चिड़-चिड़ाकर जगह-जगह फट जाता है, पैर के तलवे का चमड़ा फटने का एक रोग, बेवाई, खरुवा

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पति जिसे कई पत्नियाँ हों, पति

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words