تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا" کے متعقلہ نتائج

چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا

من٘ھ کا ست جانا؛ نہایت لاغر اور دبلا ہو جانا.

اِتنا سا مُنْہ نِکَل آنا

(خوف ، بیماری ، شرم وغیرہ کے باعث) شہرہ اتر جانا . منہ پر لاغری چھا جانا

مُنہ اِتنا سا نِکَل آنا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا

بیماری سے بچے کا دبلا ہو جانا

مُنہ ذَرا سا نِکَل آنا

چہرہ اتر جانا ، ناتوانی ، لاغری ، خوف یا دہشت سے منھ دبلا ہوجانا ۔

ذَرا سا مُنْہ نِکَل آنا

خوف، تکلیف یا بیماری سے چہرہ اُتر جانا، کسی فوری اثر یا بات سے شرمندہ ہونا، کھسیا جانا

چِپَّخ سا مُنھ

سُتا ہوا چہرہ، دبلا یا لاغر چہرہ ؛ پچکا ہوا چہرہ.

ذَرا سا مُنھ نِکَل آنا

مُنھ ذرا سا نِکَل آنا

سِیپ سا مُنھ نِکَل آنا

چہرے پر جُھرّیاں پڑ جانا، لاغر اور کمزور ہو جانا، بہت زیادہ دُبلا ہونا

سِیپی سا مُنھ نِکَل آنا

کمزور ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا کے معانیدیکھیے

چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا

chippaKH saa mu.nh nikal aanaaचिप्पख़ सा मुँह निकल आना

محاورہ

چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا کے اردو معانی

  • من٘ھ کا ست جانا؛ نہایت لاغر اور دبلا ہو جانا.

चिप्पख़ सा मुँह निकल आना के हिंदी अर्थ

  • मुंह का सत जाना, निहायत लागर और दुबला हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words