تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا" کے متعقلہ نتائج

تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا

بیماری سے بچے کا دبلا ہو جانا

مُنہ اِتنا سا نِکَل آنا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

مُنہ ذَرا سا نِکَل آنا

چہرہ اتر جانا ، ناتوانی ، لاغری ، خوف یا دہشت سے منھ دبلا ہوجانا ۔

اِتنا سا مُنْہ نِکَل آنا

(خوف ، بیماری ، شرم وغیرہ کے باعث) شہرہ اتر جانا . منہ پر لاغری چھا جانا

مُنہ نِکَل آنا

ُدبلا ہوجانا ، لاغر اور کمزور ہوجانا

ذَرا سا مُنْہ نِکَل آنا

خوف، تکلیف یا بیماری سے چہرہ اُتر جانا، کسی فوری اثر یا بات سے شرمندہ ہونا، کھسیا جانا

ذَرا سا مُنھ نِکَل آنا

چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا

من٘ھ کا ست جانا؛ نہایت لاغر اور دبلا ہو جانا.

مُنھ ذرا سا نِکَل آنا

سِیپ سا مُنھ نِکَل آنا

چہرے پر جُھرّیاں پڑ جانا، لاغر اور کمزور ہو جانا، بہت زیادہ دُبلا ہونا

سِیپی سا مُنھ نِکَل آنا

کمزور ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا کے معانیدیکھیے

تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا

tuuta.ii saa mu.nh nikal aanaaतूतई सा मुँह निकल आना

محاورہ

تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا کے اردو معانی

  • بیماری سے بچے کا دبلا ہو جانا

तूतई सा मुँह निकल आना के हिंदी अर्थ

  • बीमारी से बच्चे का दुबला पतला हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُوتَئی سا مُنہ نِکَل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words