تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِت کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چِت
چِت کَرْنا کے اردو معانی
- سیدھا لٹانا، اس طرح زمین پر یا کہیں اور ڈالنا کہ سینہ اوپر کی طرف رہے اور کمر زمیں پر، پشت کے بل لٹانا
- بازی جیت لینا
- پچھاڑنا، پیٹھ کے بل گرانا
- شکست دینا
- روپیہ مار لینا، رقم این٘ٹھ لینا
English meaning of chit karnaa
- defeat an opponent by falling or throwing him on his back, overcome, overpower
- to throw (an adversary) on the back (in wrestling)
- to overthrow
- to win
चित करना के हिंदी अर्थ
- इरादा करना
- पीछाड़ना, पीठ के बिल गिराना , शिकस्त देना , बाज़ी चेत लेना
- रुपया मार लेना, रक़म एंठ लेना
- सीधा लिटाना, इस तरह ज़मीन हर या कहीं और डालना कि सीना ऊपर की तरफ़ रहे और कमर ज़मीं पर, पुश्त के बिल लिटाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِت کَرْنا)
چِت کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔