تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر پاش پاش ہونا" کے متعقلہ نتائج

جِگَر پاش پاش ہونا

(کنایۃً) (رنج و غم وغیرہ سے) کلیجے کے ٹکڑے ہونا، بہت زیادہ صدمہ ہونا

کَلیجَہ پاش پاش ہونا

دل ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، دل صدمہ ہونا ، دل کو سخت اذیّت پہنچنا .

کَلیجا پاش پاش ہونا

دل ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، دل صدمہ ہونا ، دل کو سخت اذیّت پہنچنا .

دِل پاش پاش ہونا

دل ٹکڑے ٹکڑے ہونا، سخت صدمہ پہنچنا، شدید رنج ہونا

مَغْز پاش پاش ہونا

۔مغز کا ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا۔

پاش پاش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر پاش پاش ہونا کے معانیدیکھیے

جِگَر پاش پاش ہونا

jigar paash-paash honaaजिगर पाश-पाश होना

محاورہ

مادہ: جِگَر

موضوعات: کنایۃً غم

جِگَر پاش پاش ہونا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) (رنج و غم وغیرہ سے) کلیجے کے ٹکڑے ہونا، بہت زیادہ صدمہ ہونا

English meaning of jigar paash-paash honaa

  • (Metaphorically) being greatly traumatized

जिगर पाश-पाश होना के हिंदी अर्थ

  • (सांकेतिक) (दुख एवं पीड़ा से) कलेजे के टुकड़े होना, बहुत अधिक आहत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر پاش پاش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر پاش پاش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words