تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتّی چِتّی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چِتّی چِتّی کَرنا

ٹکُڑے ٹکُڑے کرنا، پُرزے کرنا، پھاڑ ڈالنا، ریزہ ریزہ کرنا.

چَھت کَرْنا

(چور) چھت میں کومل لگانا یعنی موکھا کرنا جس کے زریعے اندر داخل ہوا جا سکے .

چھاتی کَرْنا

فیاضی یا عالی ہمتی کرنا ، بہادری یا جرات دکھانا.

چُھوت کَرنا

نجس کرنا، پلید کرنا.

چِت کَرْنا

سیدھا لٹانا، اس طرح زمین پر یا کہیں اور ڈالنا کہ سینہ اوپر کی طرف رہے اور کمر زمیں پر، پشت کے بل لٹانا

چِیت کَرْنا

یاد رکھنا، دھیان رکھنا، کسی بات کا خیال رکھنا

چِتا رَوشَن کَرنا

چتا جلانا ، ارتھی کی لکڑیوں کو آگ لگانا ، الاؤ جلانا

چھاتی ٹَھنْڈی کَرْنا

دل خوش کر دینا، سکھ دینا

چھاتی گَرْم کَرْنا

دل پر چرکا دینا ، متاثر کرنا ؛ جذبہ ابھارنا .

چَھت سے باتیں کَرْنا

چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

بات چِیت کَرنا

گفتگو کرنا، باتیں کرنا، گپ لڑانا

چِت پِت کَرنا

(لکھتے وقت کاغذ پر) دھبے ڈالنا (کاپی کو) خراب کرنا ، میلا یا گندا کرنا

چَوتھ وَصُول کَرنا

extort money

چھاتی سُوں چھاتی ایک کَرْنا

سینے سے چمٹانا، گلے لگانا ، بغلگیر ہونا

پَد چَیُوت کَرْنا

عہدے سے برطرف کرنا ، معزول کرنا ، بے عزت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتّی چِتّی کَرنا کے معانیدیکھیے

چِتّی چِتّی کَرنا

chittii-chittii karnaa•चित्ती-चित्ती करना

  • Roman
  • Urdu

چِتّی چِتّی کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ٹکُڑے ٹکُڑے کرنا، پُرزے کرنا، پھاڑ ڈالنا، ریزہ ریزہ کرنا.

Urdu meaning of chittii-chittii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Taku.De Taku.De karnaa, purze karnaa, phaa.D Daalnaa, reza reza karnaa

चित्ती-चित्ती करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • टकुड़े-टकुड़े करना, पारा-पारा करना, पुर्ज़े करना, फाड़ डालना, रेज़ा रेज़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتّی چِتّی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتّی چِتّی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone