تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹْیانا" کے متعقلہ نتائج

چِٹْیانا

اُجلا کرنا ، میلے کپڑے کو مسالے سے دھو کر نکھارنا.

چَٹْیانا

تھپڑ مارنا، چان٘ٹا رسید کرنا، تماںچہ لگانا.

چُٹْیانا

زخم دینا، کانٹا، زخمی کرنا، گھائل کرنا، کچلنا، مجروح کرنا

چوٹِیانا

ضرر پہن٘چانا، زخم دینا، گھائل کرنا

چَٹْوانا

چاٹنا کا تعدیہ

چُٹوانا

اکھٹا کروانا

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چُٹانا

زخمی کرنا، صدمہ پہن٘چانا، حملہ کرنا، چوٹ کرنا

چِتْیانا

(آگ) بھڑکانا.

چُھوٹْنا

ترک ہونا

چُھٹْنا

آزاد ہونا، رہا ہونا، مخلصی پانا، فرصت ملنا

چَھٹْنی

چھان٘ٹ کر الگ کرنے کا عمل، چھٹائی، چھاٹنا

چھَٹْنا

صاف ہونا، زایل ہونا ، دور ہونا

چھاٹْنا

رک : چھان٘ٹنا

چَٹْخانا

جسم کی ہڈیوں خصوصاً ان٘گلیوں کا جوڑیا کسی پٹھے کو دبا کر یا کھین٘چ کر چٹا چٹ آواز نکالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹْیانا کے معانیدیکھیے

چِٹْیانا

chiTyaanaa•चिटयाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چِٹْیانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اُجلا کرنا ، میلے کپڑے کو مسالے سے دھو کر نکھارنا.

Urdu meaning of chiTyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ujlaa karnaa, maile kap.De ko masaale se dho kar nikhaarnaa

चिटयाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उजला करना, मैले कपड़े को मसाले से धो कर निखारना

چِٹْیانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone