تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھَٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھَٹْنا کے معانیدیکھیے
چھَٹْنا کے اردو معانی
فعل، فعل لازم
- صاف ہونا، زایل ہونا ، دور ہونا
- کم ہونا، تتر بتر ہونا
- قطع ہونا، قلم ہونا، ترش جانا، کٹنا
- انتخاب میں آنا، چنا جانا
- علیحدہ ہونا، الگ ہو جانا، بکھر جانا
- معدوم ہونا، ختم ہونا
- نمایاں اور ممتاز ہونا
- ترشنا، نوک بننا، (قلم کا) گھٹنا، دبلا ہونا ، لاغر ہونا ، جیسے بدن چھٹنا، مواد نکلنا
- سوپ ، چھلنا ، چھلنی ، چھننا
شعر
روح کی کائی اسی طور سے چھٹنا تھی سو میں
صبح دم منبر و محراب کو چھو کر آیا
English meaning of chhaTnaa
چھَٹْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھَٹْنا)
چھَٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔