تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور گھاتے میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

چور گھاتے میں ہونا

مفت میں چور شمار ہونا ، ناحق چور بننا.

دِل میں چور ہونا

بد گمانی ہونا ، بدظنی ہونا ، اندیشہ ہونا ؛ کسی خیال کا دل میں چُھپا ہوا یا پو شیدہ ہونا ؛ دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا .

مَن میں چور پَیدا ہونا

بدگمانی پیدا ہونا ، دل میں فرق آنا ، بدظنی ہونا ۔

مَسْتی میں چُور ہونا

بہت زیادہ کیف و سرور میں ہونا ۔

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نَشے میں چُور ہونا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

میں چور ہونا

بدگمانی ہونا، بدظنی ہونا، اندیشہ ہونا؛ کسی خیال کادل میں چُھپا ہوا یا پوشیدہ ہونا دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا

زَخْموں میں چُور ہونا

بہت زخمی ہونا

شَراب کے نَشے میں چُور ہونا

سخت بد مست ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چور گھاتے میں ہونا کے معانیدیکھیے

چور گھاتے میں ہونا

chor ghaate me.n honaaचोर घाते में होना

محاورہ

چور گھاتے میں ہونا کے اردو معانی

  • مفت میں چور شمار ہونا ، ناحق چور بننا.

चोर घाते में होना के हिंदी अर्थ

  • मुफ़्त में चूर शुमार होना, नाहक़ चोर बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور گھاتے میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور گھاتے میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words