تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں چور ہونا" کے متعقلہ نتائج

میں چور ہونا

بدگمانی ہونا، بدظنی ہونا، اندیشہ ہونا؛ کسی خیال کادل میں چُھپا ہوا یا پوشیدہ ہونا دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا

دِل میں چور ہونا

بد گمانی ہونا ، بدظنی ہونا ، اندیشہ ہونا ؛ کسی خیال کا دل میں چُھپا ہوا یا پو شیدہ ہونا ؛ دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا .

مَن میں چور پَیدا ہونا

بدگمانی پیدا ہونا ، دل میں فرق آنا ، بدظنی ہونا ۔

چور گھاتے میں ہونا

مفت میں چور شمار ہونا ، ناحق چور بننا.

چور بھور ہونا

حیران ہونا ، متحّیر ہو جانا

چور ہونا

دِل میں چور بَیٹ٘ھنا

رک : دل میں چور ہونا .

چور کے ہاتھ میں دِیا

ایک تو جرم کرنا دوسرے اعلانیہ

مَن چور ہونا

دل میں گڑبڑ ہونا ۔

چُور چُور ہونا

چاروں طرف سے چور چور کی آواز آنا

پاؤں چور ہونا

۔ پاؤں تک جانا۔

کَلیجَہ چُور چُور ہونا

دل پر کمال صدمہ ہونا .

کَلیجا چُور چُور ہونا

دل پر کمال صدمہ ہونا .

ہَتھیلی میں چور پَڑنا

مہندی کے رنگ میں سفید دھبا رہ جانا ؛ دزدِ حنا بننا ، مہندی لگنے کے بعد ہتھیلی میں سفیدی رہ جانا ، ہتھیلی میں مہندی یکساں اور اچھی طرح نہ لگنا

ہَتیلی میں چور پَڑنا

مہندی کے رنگ میں ہتیلی میں سفیدی رہ جانا اور مہندی یکساں نہ لگنا

نَشے میں چُور ہو جانا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

چور کو چور ہی پَہْچانے

جیسے کو تیسا ہی پہچانتا ہے

دِل چُور چُور ہونا

سخت صدمہہ پہن٘چنا ، صدمے سے دل پاش پاش ہونا .

زَخْم میں چُور رَہ جانا

زخم کا اُوپر سے اچّھا ہوجانا مگر اندر پیپ وغیرہ کا رہ جانا

مُن٘ہ چور

شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے

چور پَہرَہ

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

ہر شخص اپنے موافق دوسرے کو بھی سمجھتا ہے

چور کھیدَہ

جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.

چور پَیسَہ

ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا جاتا ہے ، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا

بَدَن چُور چُور ہونا

بہت تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا، تھکاوٹ کی وجہ سے پورے جسم میں بہت درد ہونا

چور رَسْتَہ

وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو ، قب : چور دروازہ.

چور پَہْرا

پوشیدہ پاسبانی ، خفیہ طور پر نگرانی.

چور کھاتَہ

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور مَہِیچْنی

چُھپنے اور ڈھونڈنے کا ایک کھیل، آن٘کھ مچولا، آنکھ مچولی نام کا کھیل

چور ہَٹِیا

وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا سامان وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں

چور کَچَہْری

خُفیہ پولیس، محکمۂ سراغ رسانی

چور رَاسْتَہ

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

چور سِپاہی

بچوں کا ایک گھریلو کھیل ؛ رک : چور معنی نمبر ۶.

چور جَہاز

ڈاکوؤں کا جہاز ، بحری قزاقوں کی کشتی

جَہاز چور

رک : جہازی ڈاکو.

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

چور اِنْعام

وہ زمین جس کو بغیر مال گَزاری دیے کاشت کیا جائے

چور پَہْرے والا

چُھپ کر نگرانی یا پاسبانی کرنے والا ، طلا یہ پھرنے والا.

چور دَرْوازَہ

مکان کا پوشیدہ دروازہ، وہ دروازہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، ممنوعہ راستہ، غلط طریقہ، ناجائز وسیلہ

چور بھور ہو جانا

حیران ہونا، متحیر ہوجانا

بَھگْلے چور کُٹَھریْا ہاتھ

بھاگتا ہوا چور جو ہاتھ لگے لے جاتا ہے.

پاوں چُور چُور ہونا

پان٘و کا تھک جانا

میں دَر٘د ہونا

ہمدردی ہونا

چَلْتے چور لَن٘گوٹی لابھ

اتفاقی فائدے کے وقت کہتے ہیں یا نقصان ہوتے ہوئے کچھ بچ جائے اس وقت بھی بولتے ہیں .

میں پَیوَس٘ت ہونا

دل میں کھب جانا، دل پر گہرا اثر کرنا

چور کو اَن٘گارے مِیٹھ

اگلے زمانے میں چور کو ان٘گارے کھلاتے تھے اگر اسے تکلیف ہوتی تو چور سمجھا جاتا اس لیے چور چپکے سے انگارے نگل جاتا ؛ چور اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

چور کو گَھر تَک پَہُن٘چانا

بے دلیل کردینا ، جُرم کا اقرار کروالینا ، حجّت تمام کرنا ، لا جواب کر دینا.

چور کی جورُو کُوئے میں مُن٘ھ دے کَر رُوتی ہے

بے چاری (بیوی) کو ہر وقت شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

چور تھان٘گ

وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا، تھان٘گ دار

چور مُون٘گ

مون٘گ کا وہ کھڑا دانہ جو پیسنے میں نہ پسے اور گلنے میں نہ گلے

چور اُن٘گْلی

ایک بُوٹی جو بطور دوا استعمال کی جاتی ہے ، اٹنگن ، عربی اصابع اللصوص کا ترجمہ.

بان٘کا چور

طرار اورچالاک چور، مشاق چور

جان٘گَر چور

کام چور، آلسی، تن آسان

نَہ دیکھا چور باپ بَرابَر

بغیر دیکھے کسی پر الزام نہ لگانا چاہیے ،کسی کو موردِ الزام نہ کرنا چاہیے ، جسے جرم کرتے نہ دیکھا ہو وہ نیک ہے

میں نَق٘ش ہونا

بروقت خئال میں موجود رہنا ، نہ مِٹنے والا اثر ہونا

میں ٹیڑ٘ھ ہونا

دل میں کجی ہونا، بے راہ روی ہونا

چور کا مُن٘ھ چان٘د سا

چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے ؛ چور کی شکل سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ چور ہے

چور مَن٘ڈُورا

گان٘و کے بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک کن٘کر گوبر کے ڈھیروں میں سے ایک میں چھپا دیتے ہیں جو اسے پا جائے وہ سارا گوبر لے جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں میں چور ہونا کے معانیدیکھیے

میں چور ہونا

me.n chor honaaमें चोर होना

محاورہ

میں چور ہونا کے اردو معانی

  • بدگمانی ہونا، بدظنی ہونا، اندیشہ ہونا؛ کسی خیال کادل میں چُھپا ہوا یا پوشیدہ ہونا دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

में चोर होना के हिंदी अर्थ

  • बदगुमानी होना, बदज़नी होना, अंदेशा होना, किसी ख़्याल का दिल में छिपा हुआ या पोशीदा होना दिल में अपनी कोताही का एहसास होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں چور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں چور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words