تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کے دِل میں چوری" کے متعقلہ نتائج

چور کے دِل میں چوری

رک : چور کے جی میں الخ.

جِس کے لِیے چوری کی وَہی کَہے ہے چور

جس کی خاطر بدنام ہوئے وہی نفرت کرتا ہے

دِل میں چور ہونا

بد گمانی ہونا ، بدظنی ہونا ، اندیشہ ہونا ؛ کسی خیال کا دل میں چُھپا ہوا یا پو شیدہ ہونا ؛ دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا .

چور کے ہاتھ میں دِیا

ایک تو جرم کرنا دوسرے اعلانیہ

چور کے مَن میں چوری بَسے

چور کو ہر وقت چوری کا ہی خیال رہتا ہے

میری طرَف سے اُس کے دِل میں چور ہے

اسے مجھ سے خوف ہے

دِل کے اَرْمان دِل میں رَہْنا

حسرت رہنا، تمنا کا پورا نہ ہونا، امید کا بر نہ آنا

مَلُولے دِل کے دِل ہی میں رَہنا

ارمان نہ نکلنا ، خواہش نہ پوری ہونا ۔

شَراب کے نَشے میں چُور ہونا

سخت بد مست ہونا

کِسی کے دِل میں جَگَہ مِلْنا

کسی کے دل سے قریب ہوجانا ، کسی کا پسند خاطر ہوجانا

چور کے پیٹ میں گائے، آپ ہی آپ رَمبھائے

ذرا سے دباؤ پر چور اپنا بھید کھول دیتا ہے، چور اپنی گھبراہٹ سے خود کی پہچان کرا دیتا ہے، آدمی کا جرم اس کی باتوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے

دِل میں چور بَیٹھنا

رک : دل میں چور ہونا .

چور کے خواب میں بُقچے

چور کو سوتے وقت بھی چوری کا خیال رہتا ہے، مطلب یہ ہے کہ جس شخص کا جو پیشہ ہوتا ہے اُس کا دھیان ہمیشہ اُسی طرف ہوتا ہے

چور کے پانو میں کانٹے ، تیرے پانو میں گُھنگْرُو

(عور) بچوں کو کھلاتے ہوئے کہتی ہیں اور تیرے کے بجائے بچے کا نام لیتی ہیں

دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

دُشمن کو دوست بنانے کے لیے بڑی قابلیت کی ضرورت ہے .

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

جِس کے دِل میں رَحْم نَہِیں وہ قَصائی ہے

بے رحم آدمی قصائی کے برابر ہوتا ہے

تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار

دنیا میں چار کام نہیں کرنے چاہئیں چوری، تعلق ناجائز، ضمانت دینا اور دوسرے کی عورت کو تاکنا

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لی کَمَر بانْدْھ

چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کے دِل میں چوری کے معانیدیکھیے

چور کے دِل میں چوری

chor ke dil me.n choriiचोर के दिल में चोरी

ضرب المثل

چور کے دِل میں چوری کے اردو معانی

  • رک : چور کے جی میں الخ.

चोर के दिल में चोरी के हिंदी अर्थ

  • रुक : चोर के जी में अलख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کے دِل میں چوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کے دِل میں چوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words