تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور خانہ" کے متعقلہ نتائج

چور خانہ

صندوقچے یا الماری کا پوشیدہ خانہ جو ہر ایک کو بظاہر دکھائی نہیں دیتا

چاروں خانے چِت

پشت کے بل ، اس طرح کہ پشت بالکل زمیں سے ملی ہوئی اور ہاتھ پان٘و پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں(مجازاً) شکست خوردہ ، مات کھایا ہوا ۔

چاروں خانے

اکھاڑے میں چت ہونا

چار خانَہ

کپڑے میں بناوٹ یا رن٘گائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے، وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں

چِہْرَہ خوانی

قیافہ شناسی، شکل دیکھ کرخیالات جان لینے کا عمل یا فن، چہرہ شناسی

چاروں خانے چِت پَڑنا

مات کھا جانا، ہکّابکّا ہوجانا، لاجواب ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

چاروں خانے چِت گِرنا

مات کھا جانا، ہکّابکّا ہوجانا، لاجواب ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

خُون کا چُورا

(غذائیت) ایک طریقہ جس میں خون کو تھوڑا گرم کر کے جمالیا جاتا ہے اور پھر مزید حرارت پہنچا کر مکمل طور پر خشک کرنے کے بعد پیس لیا جاتا ہے ۔ چورے میں پروٹین تمام حیوانی ذرائع سے حاصل کردہ اشیائے خوردنی سے زیادہ پایا جاتا ہے ، انگ : (Blood Meal) ۔

چار چُلُّو خُون ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا

چار چُلُّو خُون بَڑھنا

بہت زیادہ خوش ہونا

کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے

ڈھال تلوار سرہانے اور چور بندی خانے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور خانہ کے معانیدیکھیے

چور خانہ

chor-KHaana•चोर-ख़ाना

وزن : 2122

مادہ: چور

  • Roman
  • Urdu

چور خانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صندوقچے یا الماری کا پوشیدہ خانہ جو ہر ایک کو بظاہر دکھائی نہیں دیتا
  • وہ جگہ جہاں کوئی چیز پوشیدہ ہو، چھپا ہوا بھید
  • دیوار کے اندر کا طاق جو بظاہر دکھائی نہ دے
  • پنجرے کے اندر کا خانہ جو دوسرے خانے میں ہو یا پنجرے میں وہ راستہ جس سے جانور دوسرے خانے میں چلا جاتا ہے
  • خلوت گاہ، پوشیدہ کمرہ، تہ خانہ

Urdu meaning of chor-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • sanduukche ya almaarii ka poshiida Khaanaa jo har ek ko bazaahir dikhaa.ii nahii.n detaa
  • vo jagah jahaa.n ko.ii chiiz poshiida ho, chhipaa hu.a bhed
  • diivaar ke andar ka taaq jo bazaahir dikhaa.ii na de
  • pinjre ke andar ka Khaanaa jo duusre Khaane me.n ho ya pinjre me.n vo raasta jis se jaanvar duusre Khaane me.n chala jaataa hai
  • Khalavatgaah, poshiida kamra, taa Khaanaa

English meaning of chor-KHaana

Noun, Masculine

  • cache, secret drawer, room or receptacle

चोर-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे संदूक़ या अलमारी का चोरख़ाना जो हर एक को स्पष्ट रुप से दिखाई नहीं देता
  • वह स्थान जहाँ कोई चीज़ छिपी हो, छिपा हुआ भेद
  • दीवार के भीतर का ताक़ जो स्पष्ट रुप से दिखाई न दे
  • पिंजरे के अंदर का भाग जो दूसरे भाग में हो या पिंजरे में वह रास्ता जिससे जानवर एक भाग से दूसरे भाग में चला जाता है
  • एकांत में रहने का स्थान, छिपा हुआ कमरा, भुमिगत कक्ष

چور خانہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور خانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور خانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone