تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور بالُو" کے متعقلہ نتائج

بالو

ریت، ریتا

بالُوعَہ

بالُو کی دَوات

وہ ڈبیا فما ظرف جس میں ریت رکھتے ہیں تاکہ تر حرف پر چھڑک کر خشک کر لیں

بالو چر

دوسرے درجے کی چرس

بالُو بُرْد

وہ زمین جوطغیانی میں بالو آجانے سے قابل زراعت نہ رہے، دریائی ریت کی فاسد اور خراب کی ہوئی ریتی

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بالُو بَڑا

رک : بالوشاہی

بالو چار

(زمین) جس پر ریت آجائے

بالُو دانی

ریت رکھنے کی سوراخدار ڈبیا جو تحریر کی روشنائی کرنے کے لیے محرر اپنے پاس رکھتے ہیں

بالُو گَھڑی

ریت کی گھڑی، دو شیشے کے بیضوی ظرف نوکدار طرف سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں ایک میں ریت بھری ہوتی ہے جو باریک چھید میں سے نیچے کے برتن میں ایک گھنٹے میں گر جاتی ہے اسے الٹ دیتے ہیں تو پھرنیچے کے برتن میں گرنے لگتی ہے اس سے وقت کا اندازہ لگاتے ہیں

بالُو کی بِھیت

ناپائدار چیز، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو

بالُو چَری

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو مرشد آباد (بنگال) مقام بالو چر میں بنا جاتا ہے

بالُو جَنْتَر

دواؤں کے پکانے کا ایک طریقہ جس میں کڑھائی یا کسی لوہے کے برتن میں بالو بھر کر نیچے سے آنچ دیتے اور دوائیں بالو پر رکھکر پکالیتے ہیں.

بالُو تَرائی

(زراعت) دریا کے دھارے کی زمین جو ریت اور گرد سے پٹ گئی ہو دریا کے دھارے کا رخ بدل جانے سے یہ آراضی کاشت کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے

بالوعَت

مکان کے درمیان ایک سوراخ جس میں سے کوڑا کرکٹ وغیرہ نیچے ایک کمرے میں پھینک دیتے ہیں

بالُو پَر مَکان بنانا

(کنایہ) اپنی بربادی کا سامان کرنا، فعل عبث کرنا ، ایسا کام کرنا جس کا نتیجہ نا می کے علاوہ کچھ نہ ہو.

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

بالُونچی

(رنگ کاری) عمارتی کام پر رنگ و روغن پھیرنے کی بالوں کی بنی ہوئی کونچی، برش

بالوک

ایک قسم کا زہر

بالُوس

وہ کافور جس میں ملاوٹ ہو

بالُون

بالوشاہی

میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے

بالُوتْرا

(زراعت) دریا کے دھارے کی زمین جو ریت اور کار سے پٹ گئی ہو دریا کے دھارے کا رخ بدل جانے سے یہ اراضی کاشت کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے

بالُوساہی

میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے.

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

bole

گندھی ہوئی مٹی۔.

بَلے

جی ہاں، کلمئہ ایجاب

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلا

آزمائش، ابتلا

bale

گانٹھ

بَلائی

دعا، آشیرباد، عطیہ، دان

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بُلاؤ

بلاو، بلانا

بالی

بھولی کن٘واری یا لڑکی وغیرہ کا تابع (متبوع کے معنی میں).

بالے

چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ، شیر خوار بچہ، بالک، سولہ برس تک کا لڑکا

بالا

قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

بالائی

برتری، بلندی

بَلائے

رک : بَلا .

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

بیلی

نگہبان، محافظ، جیسے: اللہ بیلی

belie

جُھوٹا

bile

پِتّی

بِلائی

رک : بلّی.

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بَیلی

رک: بہلی .

بِیلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی حرکتیں کرتے، زنخا، نامرد

بِیلی

بے مزہ عورت .

blue

آسْمانی

blee

رَنگَت

بِلّی

بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی

بَلّا

کرکٹ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا چپتا ڈنڈا جس سے گیند پر ضرب لگاتے ہیں

بُلّے

بلبلے ، بلبلا (رک) ، حباب.

بُلّو

حرّافہ ، حرامزادی

belle

گوری

اردو، انگلش اور ہندی میں چور بالُو کے معانیدیکھیے

چور بالُو

chorbaaluuचोरबालू

اصل: ہندی

چور بالُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بالو یا ریت، جس کے نیچے دلدل ہو اور اوپر سے اس کے آثار نمایاں نہ ہوں، چُھپی دلدل، چہلا، ریگ رواں، سراب
  • دریا کے ریتلے کنارے کی ایسی ریت، جو برابر پھیلتی اور پانی میں گرتی رہے، جس کی وجہ سے کنارے کا پانی اتھلا ہوکر کشتی رانی کے لائق نہ رہے

English meaning of chorbaaluu

Noun, Feminine

  • quicksand

चोरबालू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बालू या रेत जिसके नीचे दलदल हो, धंँसाव या पोलापन हो, नदी के रेतीले किनारे पर रेत जो समान रूप से फैलती है और पानी में गिरती है जिससे किनारे का पानी उथला हो जाता है और नौका विहार के लिए अनुपयुक्त हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور بالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور بالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone