تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوری" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں چوری کے معانیدیکھیے

چوری

choriiचोरी

اصل: ہندی

وزن : 22

چوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چن٘وری مع تحتی
  • ایک قسم کی ڈور
  • کسی جگہ پوشیدہ طور پر داخل ہو کر یا کسی کی آنکھ بچا کر کوئی چیز ہتھیا لینا ، چرانے کا فعل اور سرقہ
  • پردہ ، لحاظ
  • عیاری ، دھوکا بازی اور مکاری
  • چھُپی بات ، راز اور ناشائستہ بات

فعل متعلق

  • چوری چوری اور چوری سے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chorii

Noun, Feminine

  • horsehair fly-whisk
  • theft, thievery

Adverb

  • secretly

चोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चुराने या चोरी करने की क्रिया या भाव
  • दूसरों से कोई बात चुराने या छिपाने की क्रिया या भाव
  • अय्यारी, धोका बाज़ी और मक्कारी
  • एक किस्म की डोर
  • किसी जगह पोशीदा तौर पर दाख़िल हो कर या किसी की आँख बचा कर कोई चीज़ हथिया लेना, चुराने का काम और सरका(शाइरी में चोरी करना)
  • चुराने की क्रिया या भाव; चोर का काम; छुपकर दूसरे का धन या सामान चुराना
  • छुपी बात, राज़
  • पर्दा, लिहाज़
  • रुक : चँवरी मातहती
  • ठगी, धोखेबाज़ी
  • किसी से बात छुपाना, दुराव

क्रिया-विशेषण

  • चोरी चोरी और चोरी से

چوری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone