تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوری" کے متعقلہ نتائج

بوری

بورا کی تصغیر، ٹاٹ یا موٹے کپڑے کا تھیلا، چھوٹا بورا

بُوری

رک بورا (۱) ، بری (رک)۔

بَوری

بورا کی تانیث، پاگل عورت

بوریا بِسْتَر

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

بوریا بِسْتَر جَمانا

مستقلاً قیام کرنا، دھرنا دینا، اطمینان سے بسر کرنا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

بورِیَت

بے کیفی، طبیعت اچاٹ ہونے کی کیفیت، دل و دماغ پر بوجھل پن کی صورت حال

بوریا بَغَل میں دابْنا

چلے جانا، رخصت ہوجانا

بوریا بِسْتَر گول کَرْنا

رخصت ہوجانا، چھوڑ کر چلا جانا، نکل جانا

بورْیا پوش

ٹاٹ کے کپڑے پہننے والا ، موٹا کھدر کا لباس پہننے والا ؛ مفلس ، فقیر ، درویش وغیرہ۔

بورِیا باف

چٹائی بنانے والا کاریگر، ٹاٹ بننے والا صناع

بوریا بدھنا

اثاث البیت، مفلسوں اور مسکینوں کے گھر کا سامان، انکسار کے طور پر اہل دولت بھی اپنے لیے کہہ دیا کرتے ہیں

بورِیا بافی

بورْیا نَشِیں

ٹاٹ یا بوریے کے فرش پر بیٹھنے والا، غریب، مفلس، درویش، صوفی، گوشہ نشین

بورِیا نَشِین

فقیر، گدا، درویش، گوشہ نشین، سنت، یوگی

بورِیا بَدْھنا سنبھالْنا

چلے جانا، رخصت ہونا، نکل لینا

بورْیا بَدْھنا اُٹھانا

چلے جانا، رخصت ہونا

بورْیا بَدْھنا باندْھنا

اپنا سارا سامان سمیٹ کر رخصت ہونے کے لیے تیار ہونا۔

بورْیا بَدْھنا سَمیٹنا

رک : بوریا بدھنا اٹھانا۔

بورِیا بِسْتَر بانْدھنا

رخصت ہونے کی تیاری کرنا

خالی بوری اَور شَرابی کو کَون کَھڑا رَکھ سَکْتا ہے

بغیر سہارے یا قوت کے کوئی زور نہیں چلتا .

اَوری بَوری

پاگل، باولا یا باولی

ٹاٹ کی بوری

اردو، انگلش اور ہندی میں بوری کے معانیدیکھیے

بوری

boriiबोरी

اصل: ہندی

وزن : 22

بوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بورا کی تصغیر، ٹاٹ یا موٹے کپڑے کا تھیلا، چھوٹا بورا
  • اناج وغیرہ کا کوئی ڈھائی تین من کے قریب وزن (جو ایک بوری میں آسکے)
  • تھیلا یا تھیلی، جس میں مہاجن روپیہ رکھتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of borii

Noun, Feminine

  • gunny bag, small sack, borassus
  • a measure of three maunds
  • a bag in which bankers keep rupees

बोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बोरा का स्त्रीलिंग, टाट या मोटे कपड़े का थैला, छोटा बोरा
  • अनाज वग़ैरा का कोई ढाई तीन मन के क़रीब वज़्न (जो एक बोरी में आ सके)
  • थैला या थैली जिस में महाजन रुपया रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words