تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُبھونا" کے متعقلہ نتائج

چُبھونا

داخل کرنا، گھسانا، بھونکنا، پیوست کرنا

نیش چُبھونا

کسی دھار دار آلے کی نوک چبھونا ، نشتر زنی کرنا ۔

کانٹا چُبھونا

خلش دینا ، تکلیف دینا .

نَشتَر چُبھونا

۔نشتر کی نوک اتارنا کسی عضو میں۲۔(کنایۃً) ندا پہنچانا۔؎

سُوئی چُبھونا

بے چین کرنا ، تکلیف پہنچانا ، ستانا ، اذیّت دینا.

ناخُن چُبھونا

ناخن پیوست کرنا ، کسی کو ناخنوں سے زخمی کرنا

ڈَنک چُبھونا

ڈنک پیوست کرنا ؛ ڈن٘ک مارنا ؛ کاٹنا ؛، نُقصان پہن٘چانا .

آنکھوں میں تَکلے چُبھونا

ازحد ایذا پہنچانا، سخت تکلیف دینا

کَلیجے میں بَرْچھی چُبھونا

کلیجہ چھلنی کرنا ، گ ھ ائل کرنا .

چُبونا

رک : چبھونا.

چُبھانا

داخل کرنا، گھسانا، بھونکنا، پیوست کرنا

چُبْھنا

جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا

چَباوْنا

رک : چبانا.

چُھونا

مس کرنا، ہاتھ لگانا.

چُبھَن

جسم میں کسی نوکدار چیز کے بھونکے جانے گڑنے یا پھوڑے پھنسی کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد، کھٹک، تپک

اردو، انگلش اور ہندی میں چُبھونا کے معانیدیکھیے

چُبھونا

chubhonaa•चुभोना

وزن : 122

دیکھیے: چُبھانا

  • Roman
  • Urdu

چُبھونا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • داخل کرنا، گھسانا، بھونکنا، پیوست کرنا
  • چبھنا کا تعدیہ

شعر

Urdu meaning of chubhonaa

  • Roman
  • Urdu

  • chubhaanaa, chub॒hanaa ka taadiya

English meaning of chubhonaa

Transitive verb

  • to pin, to pirece, to prick

चुभोना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दाख़िल करना, घुसाना, भौंकना, पैवस्त करना, ऐसी क्रिया करना जिससे नुकीली चीज या उसका सिरा अन्दर धँसे
  • चुभना का सकर्मक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُبھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُبھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone