تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنِیں" کے متعقلہ نتائج

چُنِیں

چوں ایں کا مخفف، اس طرح، ایسا، یوں، ایسے

چُنِیں چُناں

ایسا ویسا، یوں ووں، اس طرح اُس طرح، کیوں اور کیسے، متعلقہ و غیر متعلقہ

چُناں چُنِیں ہونا

بحث ہونا ، چہ میگوئیاں ہونا .

چُناں ہے چُنِیں ہے

ایسا ہے ویسا ہے ، کیون٘کر ہے کیسا ہے (اسی مفہوم میں مختلف انداز میں مستعمل) .

گاہے چُنِیں، گاہے چُناں

کبھی کچھ کبھی کچھ .

تا چُنِیں

اب تک، آج تک، یہاں تک، تاحال، اس وقت

چُنَاں چُنِیں

ادھر ادھر سے متعلق، ایسا ویسا، یہ ہے یہ نہیں، اس طرح ہے اس طرح نہیں، بحث و تکرار

وَزِیرے چُنِیں شَہریارے چُناں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جیسا بادشاہ ویسا وزیر ، جیسا افسر ویسے ہی ماتحت ، دونوں برے ، امیر اور ماتحت دونوں نالائق ۔

چُناں چُنِیں کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنِیں کے معانیدیکھیے

چُنِیں

chunii.nचुनीं

اصل: فارسی

وزن : 12

چُنِیں کے اردو معانی

صفت

  • چوں ایں کا مخفف، اس طرح، ایسا، یوں، ایسے

شعر

English meaning of chunii.n

Adjective

चुनीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चूँ-ईँ का संक्षिप्त, ऐसा, इस प्रकार का, ऐसे, इस तरह, यूँ

چُنِیں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words