تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُنْوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُنْوانا کے معانیدیکھیے
چُنْوانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- تعمیر کے لیے اینٹ یا پتھر کی چونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہ بہ تہ بندش کرنا، چنائی کرانا
- ڈھونڈ ڈھونڈ کر نکوانا یا اکھڑوانا
- چنٹیں ڈلوانا، پلیٹیس یا شکنیں ڈلوانا
- ایک ایک کرکے اٹھوانا یا بِنوانا
English meaning of chunvaanaa
Transitive verb
- have a wall built up, have a doorway sealed with bricks
- cause to be gathered or picked
- to have (a wall or a doorway) built up, to have (a person) immured
चुनवाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- चुनने का काम किसी दूसरे से कराना
- चुनने का काम दूसरे से कराना; किसी को चुनने में प्रवृत्त करना।
چُنْوانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُنْوانا)
چُنْوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔