تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُپْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُپْکا کے معانیدیکھیے
چُپْکا کے اردو معانی
صفت
- خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، خفیہ طور پر
- چپ، خاموش, ساکت
- بھولا، سیدھا، الھڑ (مگرا کی ضد)
- عیار، فریبی، مکار، شریر
شعر
چپکا کھڑا ہوا ہوں کدھر جاؤں کیا کروں
کچھ سوجھتا نہیں ہے محبت کی راہ میں
تجھ سا جو کوئی تجھ کو مل جائے گا تو باتیں
میری طرح سے تو بھی چپکا سنا کرے گا
رونے سے خاکسارؔ کی سوتا نہیں ہے کوئی
اس خانماں خراب کو چپکا خدا کرے
English meaning of chupkaa
Adjective
- cunning, sly
- silent, quiet, secretive, stealthy
चुपका के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो बिलकुल चुप हो, मौन, ख़ामोश
- (दे.) चुप्पा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُپْکا)
چُپْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔