تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاموشی" کے متعقلہ نتائج

خاموشی

آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپ چاپ رہنے کی حالت، سکوت

خاموشی کا مِنارَہ

گن٘بد خموشاں ، پارسیوں کا قبرستان جہاں لاش ایک تختہ پر رکھ کر چھوڑ دی جاتی ہے کہ گدھ چیل کوے اسے کھا جائیں پارسیوں کے نزدیک یہ بھی خیرات کی ایک اعلیٰ قسم ہے .

خاموشِی ہونا

چپ چاپ ہونا

خاموشی عَلامَتِ رَضاسْت

رک : خاموشی نیم رضا .

خاموشی نِیم رَضا

رک : الخاموشی نیم رضا ، کسی کی بات سن کر خاموش ہوجانا بڑی حد تک اس کی تصدیق و توثیق یا تسلیم کرنے کے برابر ہے .

خاموشی نِیم رَضا مَندی

مُہر خاموشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

مَحجُوب خاموشی

رازداری کی خاموشی ۔

مِینارِ خاموشی

وہ جگہ جہاں پارسی اور زرتشتی مذہب کے پیرو اپنے ُمردوں کو چھوڑ آتے ہیں تاکہ ان کا گوشت گدھ وغیرہ کھالیں (انگ : Tower of Silence) ۔

شَمْعِ خاموشِی

بجھی ہوئی شمع

مَوت کی خاموشی

مکمل سکوت ،گہری خاموشی ، موت کا سا سکوت

دارُوئے غَضَب خاموشی

غُصّے کا عِلاج چُپ رہنا ہے اگر غُصّے ہونے والے کو جواب نہ دیا جائے تو اس کا غصّہ ٹھنڈا پڑ جاتا ہے .

قَبْرِسْتان کی سی خاموشی

انتہائی خاموشی ، سنَاٹا ، سکوت.

جائے خاموشی

چپ رہنے کا موقع یا محل ، صبر کا مقام .

قُفْلِ خاموشِی

قفل کا خاموشی سے استعارہ کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خاموشی کے معانیدیکھیے

خاموشی

KHaamoshiiख़ामोशी

اصل: فارسی

وزن : 222

خاموشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپ چاپ رہنے کی حالت، سکوت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaamoshii

Noun, Feminine

ख़ामोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

خاموشی کے مترادفات

خاموشی کے متضادات

خاموشی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاموشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاموشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words