تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹَکْنا کے معانیدیکھیے
چُٹَکْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- سان٘پ کا ڈسنا یا کاٹنا .
- چٹکی سے اٹھانا یا توڑنا چمٹی وغیرہ سے اٹھانا ؛ بھول توڑنا .
- (کاشتکاری) تمباکو یا دھان کے پودے کے اوپر کے پھٹاؤ کو توڑنا تاکہ پودا گھنا ہو اور اون٘چا ہونے کے بجائے نئی شاخیں نکالے
- کا ٹنا (کتے وغیرہ کا) ، ڈنک مارنا مچھر وغیرہ کا) .
English meaning of chuTaknaa
Transitive verb
- nip, bite
- pluck (a flower)
- a snake bite
- to lash, whip
चुटकना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- चुटकी से पकड़कर कोई चीज़ उखाड़ना या तोड़ना
- साँप का डसना या काटना
- (कृषि) किसी तंबाकू या धान के पौधे के ऊपर की दरारों को तोड़ना ताकि पौधा मोटा हो और लम्बे बढ़ने के बजाय नई शाखाएँ पैदा करें
- कोडा मारना, चाबुक मारना
- चिकोटी काटना
- 'चुट-चुट' शब्द करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُٹَکْنا)
چُٹَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔