تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹْیا" کے متعقلہ نتائج

چوٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کے طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں، چرکی

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹْیا کے معانیدیکھیے

چوٹْیا

chuTiyaaचुटिया

اصل: ہندی

وزن : 112

دیکھیے: چُٹْیا

موضوعات: نجاری

چوٹْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کے طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں، چرکی

اسم، مذکر

  • (تیلی) کولھو کی لاٹ کا نوکیلا سرا
  • (نجّاری) برمے کے اوپر کا چوبی دستہ جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اورجس میں برمے کا پھل مع چڑ گھومتا ہے، مکّو، نریلی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of chuTiyaa

Noun, Feminine

  • braid, plaited hair.

Noun, Masculine

  • handle of a drill

चुटिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिखा चोटी, चुंदी
  • चोरों या ठगों का सरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words