تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹا" کے متعقلہ نتائج

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چَھٹا ہُوا

منتخب ، چُنا ہوا ، منفرد ، مشّاق ، تجربہ کار ؛ چالباز .

چَھٹائی

کٹائی، تراش

چَھٹانی

چھٹاون

چَھٹانا

چھٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ چھن٘ٹوانا .

چَھٹاؤ

(کاشتکاری) دھان کا چھلکا نکالنے کا عمل ، بھوسے سے اناج کو علیحدہ کرنے کا عمل ، اڑاونی .

چَھٹاوَن

(عو) رک : پَھٹْکن

چَھٹانْکی

ایک چھٹان٘ک کا باٹ.

چَھٹانک

پان٘چ تولے یا تقریباً دو اون٘س کا وزن، سیر کا سولھواں حصہ، (مجازاً) کم، تھوڑا

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

بَڑا چَھٹا ہُوا ہے

بہت شریر ہے

زَمانَہ بَھر کا چَھٹا ہُوا

بہت بدمعاش، اول درجہ کا لچا

سارے جَہاں کا چَھٹا ہوا

ایک نمبر کا ، بے مثال.

کَٹا چَھٹا

مِٹا مِٹا سا ؛ غیر واضح.

چَھٹ چَھٹا کَر

منتخب ہو کر، چنتے چنتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹا کے معانیدیکھیے

چَھٹا

chhaTaaछटा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

چَھٹا کے اردو معانی

مذکر

  • چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

اسم، مؤنث

  • جلوہ ، چھوٹ ، چمک ، جھلک ، بھڑک ، زینت ، بجلی ، روشنی ، اجالا.

صفت

  • رک : چھٹا ہوا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhaTaa

Masculine

Noun, Feminine

Adjective

  • sifted

छटा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • क्रम में पांच के बाद का, छठा
  • छोटे सिक्के, फुटकर

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • एकाकी, अकेला
  • (जंतु या जीव) जो अपने दल, वर्ग से निकल कर अलग हो गया हो
  • जो बँधा न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words