تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹْکِیا" کے متعقلہ نتائج

چُٹْکِیا

چٹکی چٹکی آٹا خیرات دینے یا لینے والا ، فقیر ، بھک من٘گا.

چُٹْکِیاں

چٹکی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

چُٹْکِیاں لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چُٹْکِیاں بَجْنا

چٹکیاں بجانا کا لازم

چُٹْکِیاں بَجانا

جمائی کی کیفیت کو ختم کرنا (بعض لوگ جمائی آتے وقت چٹکی بجاتے ہیں تاکہ جمائی کی کیفیت جلد ختم ہو جائے)

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکِیا کے معانیدیکھیے

چُٹْکِیا

chuTkiyaaचुटकिया

وزن : 212

چُٹْکِیا کے اردو معانی

صفت

  • چٹکی چٹکی آٹا خیرات دینے یا لینے والا ، فقیر ، بھک من٘گا.

चुटकिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चुटकी चुटकी आटा दान देने या लेने वाला फ़क़ीर, भीख-मंगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹْکِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹْکِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone