تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹْکِیاں لینا" کے متعقلہ نتائج

چُٹْکِیاں لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

rouse interest in the heart

جِگَر میں چُٹْکِیاں لینا

کمال صدمہ دینا، بہت رنج دینا، بہت ستانا

کَلیجےمیں چُٹْکیاں لینا

دل میں چٹکیاں لینا، درپردہ آزار پہنچانا

چُٹْکی لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چَٹَک لانا

رنگ لانا، مزا دینا

چُٹَک لینا

رک: چٹکنا، سان٘پ کا ڈس لینا.

چیٹَک لانا

شوق پیدا کرنا ، کسی کام پر اُکسانا ، لگن ابھارنا ، پھسلانا ، دل لگانا .

میں چُٹکی لینا

Empty String....

چُٹْکی بَھر لینا

انگوٹھے اور انگلی سے دوسرے کا گوشت مسلنا

دِل میں چُٹْکی لینا

در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .

زَبان میں چُٹْکی لینا

کُچھ کہنے کے لیے بیتاب کرنا

چَٹْکی لگنا

چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا

چَٹْکا لَگْنا

چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا

بَدَن پَر چِنْدیاں لَگْنا

بیسیوں پیوند کے اور پھٹے پرانے کپڑے جسم پر ہونا، پہننے کو کپڑا میسر نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکِیاں لینا کے معانیدیکھیے

چُٹْکِیاں لینا

chuTkiyaa.n lenaa•चुटकियाँ लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُٹْکِیاں لینا کے اردو معانی

  • طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا
  • کسی بات کا خیال پیدا کرنا، کسی جذبے کو ابھارنا، احساس دلانا
  • چھیڑنا
  • گدگدانا، شوق پیدا کرنا
  • چبھنا (وہ چٹکیاں جو گلبدن کپڑے پر زریا طلے کے تار سے بنی ہوتی ہیں اور بیشتر الٹی طرف سے اس کے تار جسم میں چبھتے ہیں)

Urdu meaning of chuTkiyaa.n lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • tanz karnaa, mazaaq u.Daanaa, chubhtii hu.ii baat kahnaa, sataanaa
  • kisii baat ka Khyaal paida karnaa, kisii jazbe ko ubhaarnaa, ehsaas dilaana
  • chhe.Dnaa
  • gudgudaanaa, shauq paida karnaa
  • chubhnaa (vo chuTkiyaa.n jo gulabdan kap.De par zariyaa tale ke taar se banii hotii hai.n aur beshatar ulTii taraf se is ke taar jism me.n chubhte hai.n

चुटकियाँ लेना के हिंदी अर्थ

  • व्यंग करना, मज़ाक़ उड़ाना, चुभती हुई बात कहना, सताना
  • किसी बात का ख़्याल पैदा करना, किसी जज़बे या आवेग को उभारना, एहसास दिलाना
  • छेड़ना
  • गुदगुदाना, शौक़ पैदा करना, इच्छा उत्पन्न करना
  • चुभना (वह चुटकियाँ जो गुल-बदन कपड़े पर ज़री या चाँदी के तार से बनी होती हैं और अधिकांश उल्टी तरफ़ से उसके तार शरीर में चुभते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹْکِیاں لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹْکِیاں لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone